تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fool" کے متعقلہ نتائج
fool کے لیے اردو الفاظ
fool کے اردو معانی
اسم
- سادہ لوح
- گاؤدی
- مورکھ
- نادان
- بے وقوف
- قوت فیصلہ سے عاری
- احمق
- وہ جسے احمق یا قابل تمسخر گردانا گیا ہو
- بدھو
- پیشہ ور مسخرہ یا بھانڈ یا نقل باز جسے ماضی میں بڑے لوگ تفریح طبع کے لیے پاس رکھا کرتے تھے
- (عوامی) پُر جوش
- بہت گرویدہ یا پرستار
- (برطانوی) دم پخت پھل کو کچل کر اور اس میں کریم ملا کر بنایا گیا میٹھا پکوان جو کھانے کے آخر میں کھایا جاتا ہے
صفت
- بے وقوف
- بیہودہ
- احمق
- گاؤدی
فعل لازم، فعل متعدی
- احمقانہ کام کرنا
- ہنسی مذاق کرنا یا تمسخر اڑانا
- فریب دینا یا دھوکا دینا
- احمقانہ طور پر خرچ کرنا جیسے وقت یا دولت (عمو ماً بعد میں away لگاتے ہیں)
fool के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सादा लौह
- गाओदी
- मूर्ख
- नादान
- बेवक़ूफ़
- क़ुव्वत-ए-फै़सला से आरी
- अहमक़
- वो जिसे अहमक़ या क़ाबिल तम्सख़र गिरदाना गया हो
- बुध्धू
- पेशावर मस्ख़रा या भांड या नक़ल बाज़ जिसे माज़ी में बड़े लोग तफ़रीह-ए-तबा के लिए पास रखा करते थे
- (अवामी) पर जोश
- बहुत गरवीदा या प्रुस्तार
- (बर्तानवी) दमपुख़त फल को कुचल कर और इस में क्रीम मिला कर बनाया गया मीठा पकवान जो खाने के आख़िर में खाया जाता है
विशेषण
- बेवक़ूफ़
- बेहूदा
- अहमक़
- गाओदी
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- अहमक़ाना काम करना
- हंसी मज़ाक़ करना या तम्सख़र उड़ाना
- फ़रेब देना या धोका देना
- अहमक़ाना तौर पर ख़र्च करना जैसे वक़्त या दौलत (उमूमन बाद में away लगाते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fool)
fool
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔