تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"foam" کے متعقلہ نتائج
foam کے لیے اردو الفاظ
foam کے اردو معانی
اسم
- جھاگ
- چھوٹے چھوٹے بلبلے جو کسی مائع شے کا خمیر اٹھانے، جوش دلانے یا بلونے سے اس کی سطح پر ابھر آتے ہیں
- پسینہ آنے یا لعاب دہن بہ نکلنے سے (بعد میں) بن جانے والا رسوب
- ایک مواد جو آگ بجھانے کے کام آتا ہے خصوصاً جب کسی مائع نے آگ پکڑ لی ہو، اس صورت میں چھوٹے چھوٹے مزاحم حرارت بلبلوں سے شعلوں کو دبا دیا جاتا ہے
فعل لازم
- جھاگ جھاگ ہو جانا
- جھاگ کا ایک جگہ اکٹھا ہو جانا
- غصے میں آ جانا
- غصے میں ہونا
- کف در دہن ہونا
فعل متعدی
- جھاگ جھاگ کر دینا
- جھاگ بنانا
foam के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- झाग
- छोटे छोटे बुलबुले जो किसी माए शैय का ख़मीर उठाने, जोश दिलाने या बिलोने से इस की सतह पर उभर आते हैं
- पसीना आने या लुआब दहन बह निकलने से (बाद में) बिन जाने वाला रसोब
- एक मवाद जो आग बुझाने के काम आता है ख़ुसूसन जब किसी माए ने आग पकड़ ली हो, इस सूरत में छोटे छोटे मुज़ाहम हरारत बुलबलों से शालों को दबा दिया जाता है
अकर्मक क्रिया
- झाग झाग हो जाना
- झाग का एक जगह इकट्ठा हो जाना
- ग़ुस्से में आ जाना
- ग़ुस्से में होना
- कफ़ दर दहन होना
सकर्मक क्रिया
- झाग झाग कर देना
- झाग बनाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (foam)
foam
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔