تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fluster" کے متعقلہ نتائج
fluster کے لیے اردو الفاظ
fluster کے اردو معانی
فعل متعدی
- مضطرب کرنا
- اکسانا
- پراگندہ فکر بنانا
- شراب سے دھت کر دینا
- گھبرا دینا
- پریشان کر دینا
فعل لازم
- مضطرب ہونا
- گرم جوشی سے کام لینا
- پراگندہ فکر ہونا
- بے چین ہونا
- گھبرانا
- دوڑ دھوپ کرنا
- گھبرائے اور بھڑکے ہوئے انداز سے پیش آنا
اسم
- جوش
- پراگندہ فکری
- بے چینی
- اضطراب
- پریشانی
- گھبراہٹ
- بدحواسی
fluster के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- मुज़्तरिब करना
- उकसाना
- परागंदा फ़िक्र बनाना
- शराब से धुत कर देना
- घबरा देना
- परेशान कर देना
अकर्मक क्रिया
- मुज़्तरिब होना
- गर्मजोशी से काम लेना
- परागंदा फ़िक्र होना
- बेचैन होना
- घबराना
- दौड़ धूप करना
- घबराए और भड़के हुए अंदाज़ से पेश आना
संज्ञा
- जोश
- परागंदा फ़िक्री
- बेचैनी
- इज़तिराब
- परेशानी
- घबराहट
- बदहवासी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fluster)
fluster
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔