تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fluke" کے متعقلہ نتائج

fluke

جہاز رانی: لنگر کے بازو پر تکونا پتّر، لنگر کا قلاب۔.

liver fluke

فُلْکَہ

चखें के तकले में लगायी जानेवाली चमड़े की गोल टिकिया, खेमे के बाँसों में लगायी जानेवाली गोल टिकली।

فَلَک

آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)

پَلْکیں

پلک (رک) کی جمع (جسب ذیل مرکبات میں مستعمل).

پَلْکاں

(قدیم) رک: پلکوں

پَلْکوں

رک: پلک جس کی یہ جمع اور ذیل مرکبات میں مستعمل ہے

پَلْکا

چارپائی، پلن٘گ

پُھلْکی

ایک طرح کی مچھلی

پُھلکا

پھپھولا ، چھالا ، آبلہ

پُھولْکی

پولی ، پھوکی .

پالْکی

لکڑی کی بنی ہوئی مستطیل شکل کی چاروں طرف سے بند دو دروازوں والی سواری جس میں آگے پیچھے موٹے ڈنڈے لگے ہوتے ہیں، جسے کمہار اپنے کندھوں پر رکھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں، ڈولی، اُمرا کی ایک قسم کی سواری جس کو کہار اٹھاتے ہیں، فنس، محافہ

پالْکا

رک : پالک (۲).

پالَکی

پالک کا ساگ.

فالْکا

وہ شخص جو کوچے یا بازار کے کنارے بیٹھ کر فال نکالے

fluke کے لیے اردو الفاظ

fluke

fluke کے اردو معانی

اسم، فعل

  • فلوک
  • ایک قسم کی چپٹی مچهلی فلاؤنڈر (موآ)
  • کرم جگر: ایک قسم کا باریک کپڑا جو انسانوں، بھیڑوں اور رینگنے والے کیڑوں کے جگر میں ہوتا ہے
  • وھیل مچھلی کی دم کا ایک ٹکڑا

اسم

  • زمین گیر
  • نوک لنگر
  • لنگر کا چپٹا تكونا حصّہ جو اس کے ہر ایک بازو سے بندھا ہوتا ہے اور جو زمین میں جا کر گڑ جاتا ہے
  • ہارپون (harpoon) یا تیر وغیرہ کا روش دار حصه یا روش

اسم

  • اتفاقیه فائده
  • قسمت کی یاوری
  • تکا
  • قسمت کی اتفاقاً سازگاری
  • کسی کھیل میں پتے، داؤ یا ضرب کا اتفاقاً خُوب بیٹھنا جیسے بلیرڈ یا گالف میں

فعل متعدی

  • تکا لگ جانا
  • قسمت کے بل پر فائدے میں رہنا

fluke के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • फुलूक़
  • एक किस्म की चपटी मचेली फुलाओ निडर (मोह
  • करम जिगर: एक किस्म का बारीक कपड़ा जो इंसानों, भेड़ों और रेंगने वाले कीड़ों के जिगर में होता है
  • व्हेल मछली की दम का एक टुकड़ा

संज्ञा

  • ज़मीन गीर
  • नोक लंगर
  • लंगर का चपटा तिकोना हिस्सा जो इस के हर एक बाज़ू से बंधा होता है और जो ज़मीन में जा कर गड़ जाता है
  • हारपून (harpoon) या तीर वग़ैरा का रविषदार हिस्से या रविष

संज्ञा

  • इत्तिफ़ाक़ीए फ़ाइदे
  • क़िस्मत की यावरी
  • तुक्का
  • क़िस्मत की इत्तिफ़ाक़न साज़गारी
  • किसी खेल में पत्ते, दाओ या ज़रब का इत्तिफ़ाक़न ख़ूओब बैठना जैसे बिलियर्ड या गोलफ़ में

सकर्मक क्रिया

  • तुक्का लग जाना
  • क़िस्मत के बिल पर फ़ायदे में रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fluke)

نام

ای-میل

تبصرہ

fluke

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone