تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"floor" کے متعقلہ نتائج
floor کے لیے اردو الفاظ
floor کے اردو معانی
اسم
- فرش
- کسی عمارت یا کمرے کی وہ جگہ جس پر چلا جائے
- عمارت کی ایک سطح جس پر کمرے وغیرہ ہوں
- منزل
- کسی عمارت کے افقی حصے جو اسے منزلوں میں تقسیم کریں
- کوئی چپٹی سطح یا تہ
- کسی تعمیر کو سہارا دینے والی ہموار سطح یا چبوترا
- کسی خاص مقصد کے لیے تعمیر شدہ مسطح رقبہ یا چبوترا
- کم سے کم دی یا لی گئی قیمت
- کسی قانون ساز ادارے کے بڑے کمرے کا حصہ
- سماعت گاہ، کمرۂ اجلاس وغیرہ جہاں اس کے ارکان تقریریں کرتے ہیں (بمقابلہ گیلری)
- پارلیمانی اجلاس میں اظہار خیال کا حق
- (بازار حصص) کسی ذخیرے یا جنس کے کاروبار کے لیے مخصوص کمرہ جہاں تمسکات کا لین دین ہوتا ہے
فعل متعدی
- فرش بنانا
- مار کر چت کر دینا
- دبا کر فرش کی سطح پر لے جانا
- فرش تک دبا دینا (جیسے موٹر کار کا ایکسیلیٹر)
- انتہائی رفتار پر لے جانا
- (بول چال) چت یا پریشان کر دینا
floor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़र्श
- किसी इमारत या कमरे की वो जगह जिस पर चला जाये
- इमारत की एक सतह जिस पर कमरे वग़ैरा हूँ
- मंज़िल
- किसी इमारत के उफु़क़ी हिस्से जो उसे मंज़िलों में तक़सीम करें
- कोई चपटी सतह या ता
- किसी तामीर को सहारा देने वाली हमवार सतह या चबूतरा
- किसी ख़ास मक़सद के लिए तामीर शूदा मुसत्तह रकबा या चबूतरा
- कम से कम दी या ली गई क़ीमत
- किसी क़ानूनसाज़ इदारे के बड़े कमरे का हिस्सा
- समाअत गाह, कमरा-ए-इजलास वग़ैरा जहां इस के अरकान तक़रीरें करते हैं (बमुक़ाबला गैलरी
- पारलीमानी इजलास में इज़हार-ए-ख़्याल का हक़
- (बाज़ार हिसस) किसी ज़ख़ीरे या जिन्स के कारोबार के लिए मख़सूस कमरा जहां तमसकात का लेन देन होता है
सकर्मक क्रिया
- फ़र्श बनाना
- मार कर चित्त कर देना
- दबा कर फ़र्श की सतह पर ले जाना
- फ़र्श तक दबा देना (जैसे मोटर कार का एक्सीलेटर
- इंतिहाई रफ़्तार पर ले जाना
- (बोल चाल) चित्त या परेशान कर देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
feeler
بعض جانوروں میں پائے جانے والے محاس جن کے ذریعے چیزوں کو چھوکر محسوس کرتے ہیں یا غذا تلاش کرتے ہیں ۔.
فَولاد
ایک قسم کا سخت جوہردار لوہا جو تلوار، بندوق وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے اسپات فولاد، پکّا لوہا، اعلیٰ درجہ کا لوہا
florin
تواریخ: (الف) برطانیہ میں رائج دو شلنگ کا پرانا سکّہ (۱۹ ویں تا ۲۰ ویںصدی) (ب) ۱۴ ویں صدی کا برطانوی طلائی سکّہ جو ۶ شلنگ ۸ پنس کے برابر تھا۔.
floret
نباتیات: چھوٹا پھول خصوصاً جو کسی بڑے مخلوط پھول کا حصّہ ہو جیسے گوبھی ؛ پھولک؛ زُہَیرہ، گلچہ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (floor)
floor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔