تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"flick" کے متعقلہ نتائج
flick کے لیے اردو الفاظ
flick کے اردو معانی
اسم
- (الف) کوڑے وغیرہ کی پھٹکار یا ضرب (ب) انگلی یا انگوٹھے کو تان کر کسی چیز پر چوٹ لگانا یا اسے دھکیلنا؛ انٹی یا چٹکی کی چوٹ۔.
- اچانک حرکت یا جھٹکا۔.
- کھیل وغیرہ میں کلائی کو پھرتی سے موڑنے کا عمل خصوصاً گیند وغیرہ پھینکنے میں۔.
- تڑاقا، چٹاخا یا کھٹکے کی آواز۔.
- بول چال: برط (الف) سنیما کی فلم (ب) (جمع میں: ماقبل the )سنیما۔.
فعل
- (اکثر قبل off, away ) جھاڑنا، جھٹکنا:
- پھٹکنا، پھٹکارنا (جیسے کہ تازیانے، چادر، تولیے وغیرہ کو).
- جھٹکنے، پھٹکنے کی آواز نکالنا، پٹخارنا۔.
flick के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) कूड़े वग़ैरा की फटकार या ज़रब (ब) उंगली या अंगूठे को तान कर किसी चीज़ पर चोट लगाना या उसे धकेलना; एंटी या चुटकी की चोट।
- अचानक हरकत या झटका।
- खेल वग़ैरा में कलाई को फुर्ती से मोड़ने का अमल ख़ुसूसन गेंद वग़ैरा फेंकने में।
- तड़ इक्का, चटाख़ा या खटके की आवाज़।
- बोल चाल: बरत (अलिफ़) सिनेमा की फ़िल्म (ब) (जमा में: माक़बल the )सिनेमा।
क्रिया
- (अक्सर क़बल off, away ) झाड़ना, झटकना
- फटकना, फटकारना (जैसे कि ताज़ियाने, चादर, तोलीए वग़ैरा को)
- झटकने, फटकने की आवाज़ निकालना, पटख़ारना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (flick)
flick
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔