تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fleecy" کے متعقلہ نتائج

fleecy

اون جیسا یا اونی۔.

flic

فَلَک

آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)

پَلْکیں

پلک (رک) کی جمع (جسب ذیل مرکبات میں مستعمل).

پَلْکاں

(قدیم) رک: پلکوں

پَلْکوں

رک: پلک جس کی یہ جمع اور ذیل مرکبات میں مستعمل ہے

پَلْکا

چارپائی، پلن٘گ

پَلِیکا

(موسیقی) اول اور آخر مدھ لے ہو اور درمیان میں درت لے ہو، یا اول اور آخر بلمپت لے ہو اور درمیان میں مدھ لے ہو ’مردنکا‘ کے برعکس ہے

فِلْقا

ٹکڑا ، حصّہ .

فِلْقَہ

ہر چیز کا آدھا حصّہ جو پھٹ کر الگ ہوگیا ہو ؛ دال ؛ تلوار کا ٹکڑا .

پالْکی

لکڑی کی بنی ہوئی مستطیل شکل کی چاروں طرف سے بند دو دروازوں والی سواری جس میں آگے پیچھے موٹے ڈنڈے لگے ہوتے ہیں، جسے کمہار اپنے کندھوں پر رکھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں، ڈولی، اُمرا کی ایک قسم کی سواری جس کو کہار اٹھاتے ہیں، فنس، محافہ

پالْکا

رک : پالک (۲).

پالیسی ساز

پالیسی بنانے والے، حکمت عملی متعین کرنے والے.

پالِسی چَلْنا

تدبیر کار گر ہونا.

پالَکی

پالک کا ساگ.

fleecy کے لیے اردو الفاظ

fleecy

ˈfliː.si

fleecy کے اردو معانی

اسم، صفت

  • اونی
  • اون سے ڈھکا ہوا
  • اون کا بنا ہوا
  • اون کا سا یا نرم روئیں والا
  • پشمی

fleecy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • ऊनी
  • ऊन से ढका हुआ
  • ऊन का बना हुआ
  • ऊन का सा या नरम रोईं वाला
  • पशमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fleecy)

نام

ای-میل

تبصرہ

fleecy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone