تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"flannel" کے متعقلہ نتائج
flannel کے لیے اردو الفاظ
flannel کے اردو معانی
اسم، فعل
- فلالین
- فلینل
- ایک گرم و نرم روئیں دار اونی کپڑا
- سوت اور اون یا اس قبیل کی دیگر ملاوٹ سے تیار کیا گیا نرم اور مضبوط کپڑا
- (بصورت جمع) اونی کپڑے کے بنے ہوئے بیرون پوش (جیسے کشتی رانی یا ٹینس کے لیے پتلونیں)
- عام اونی زیر جامے
فعل متعدی
- (برطانوی) فلالین پہنانا یا اس سے ڈھانکنا
- فلالین سے رگڑنا
flannel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- फ़लालीन
- फ़लीनल
- एक गर्म-ओ-नरम रोईं दार ऊनी कपड़ा
- स्वत और ऊन या इस क़बील की दीगर मिलावट से तैय्यार किया गया नरम और मज़बूत कपड़ा
- (बसूरत जमा) ऊनी कपड़े के बने हुए बैरून पोश (जैसे कशतीरानी या टेनिस के लिए पतलूनें
- आम ऊनी ज़ेर जामे
सकर्मक क्रिया
- (बर्तानवी) फ़लालीन पहनाना या इस से ढाँकना
- फ़लालीन से रगड़ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (flannel)
flannel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔