تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"flange" کے متعقلہ نتائج

flange

انجینئیری: جوڑ ملانے یا مضبوطی کے لیے لگا یا جانے والا گھیرا ، چھلّا ، کڑا یا پترا۔.

flanged

پہیے کے دونوں طرف کی باڑ تاکہ وہ یل سے باہر نہ جانے پائے

flanger

پَلَنگی

چیتے جیسے خواص والا، خوفناک، دہشت ناک۔

پَلَنگِیاں

پلن٘گی (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).

پَھلانگ

جست، کود، چھلان٘گ، کلانچ، ڈگ (فقرہ) ایک پھلانگ ماری اور دس گز نکل گیا

پَلَن٘گ

بیٹھنے سونے اور لیٹنے کےلیے مختلف قسم کے لکڑی لوہے اور بانس کے بنے ہوئے پائے پٹی سیروے والی سادی چارپائی جو بان نواڑ سُتلی اور آج کل پلاسٹک سے بھی بُن لی جاتی ہے اس کے علاوہ عرف عام میں فوم کے گدے یا اسپرنگ والی مسہری نما چارپائی بھی پلنگ ہی کہلاتی ہے امراء رؤسا اور بادشاہوں کے یہاں سونے چاندی کے پلنگ بھی ہوتے ہیں، بڑی اور مضبوط چارپائی، پلکا، پلگا

پَھلَنْگ

رک : پھلانْگ

پُھلَنْگ

رک : پھننگ .

پُھلانگ

ایک قسم کی بھن٘گ

پالَنگ

پلن٘گ، چار پائی.

پَلَنگ لَگْنا

پلن٘گ ڈال کر اس پر بستر وغیرہ بچھا دینا۔

پَلنگ لگانا

پلنگ لگنا کا تعدیہ

پَلَنگ توڑ

(وہ مرد یا عورت) جو پلن٘گ پر پڑے پڑے کھائے اور کچھ کام دھام نہ کرے، سست، کاہل، نکھٹو

پَلَنگ مار

کشتی کا یک دان٘و، جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف نیچے ہو تو مقابل کے داہنی طرف بیٹھ کر اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا جان٘گہیا بائیں طرف اوپر سے پکڑتا ہے اور داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی طرف ہفتہ ڈالتا ہے پھر اپنی داہنی طرف کو کھین٘چنے کا بہانہ کر کے فوراً بائیں ہاتھ سے جان٘گہیا چھوڑ کرحریف کی داہنی چھاتی کے نیچے گردن کے پاس لے جا کر اپنے دونوں ہاتھ ملا کر گردن کو اپنی طرف کھین٘چتے ہوے سینے کا زور دیتا ہے جس سے حریف چت ہوجاتا ہے۔

flange کے لیے اردو الفاظ

flange

flange کے اردو معانی

اسم، فعل

  • کور
  • کوئی باہر کو نکلی ہوئی کگر، ہنسلی یا اٹھان جو کسی پائپ، شہتیر، پہیے یا ایسی ہی کسی دوسری چیز پر لگی ہوئی ہو اور اس سے مضبوطی میں اضافہ کرنے، دوسرے حصے کو بآسانی جوڑنے یا بند راستے کی نشاندہی کرنے کا کام لیا جا سکے

فعل لازم

  • اس طریقے سے باہر کو بڑھنا یا نکلنا یا کور کی شکل اختیار کرنا

فعل متعدی

  • کگر بنانا (وغیرہ)

flange के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • कौर
  • कोई बाहर को निकली हुई कगर, हँसली या उठान जो किसी पाइप, शहतीर, पहीए या ऐसी ही किसी दूसरी चीज़ पर लगी हुई हो और इस से मज़बूती में इज़ाफ़ा करने, दूसरे हिस्से को बाआसानी जोड़ने या बंद रास्ते की निशानदेही करने का काम लिया जा सके

अकर्मक क्रिया

  • इस तरीक़े से बाहर को बढ़ना या निकलना या कौर की शक्ल इख़तियार करना

सकर्मक क्रिया

  • कगर बनाना (वग़ैरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (flange)

نام

ای-میل

تبصرہ

flange

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone