تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"flame" کے متعقلہ نتائج
flame کے لیے اردو الفاظ
flame کے اردو معانی
اسم
- شعلہ
- چراغ کی لو
- جلتے ہوئے بخارات یا جلتی ہوئی گیس جو گرم تابانی کی صورت میں آگ سے امڈ رہی ہو
- آگ سے اٹھنے والی روشنی کی لپک
- بھڑکتی ہوئی آگ
- تیز روشنی کے ساتھ جلنے کی حالت
- کوئی شے جو چمک اور رنگ میں شعلے کی طرح ہو
- بھڑکتے ہوئے جذبات
- آتش عشق
- جذبات کی گرم تابی
- (عوامی) محبوب، معشوق
- دلبر
فعل لازم
- شعلہ یا چمک دینا
- بھڑک اُٹھنا
- شعلے کی سی تابانی کے ساتھ چمکنا
- فروزاں ہونا
- جذبے کی شدت میں کچھ کر گزرنا
فعل متعدی
- نذرآتش کرنا
- شعلوں کے حوالے کرنا
- آگ میں ڈالنا
flame के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शोला
- चिराग़ की लो
- जलते हुए बुख़ारात या जलती हुई गैस जो गर्म ताबानी की सूरत में आग से उमड रही हो
- आग से उठने वाली रोशनी की लपक
- भड़कती हुई आग
- तेज़ रोशनी के साथ जलने की हालत
- कोई शैय जो चमक और रंग में शोले की तरह हो
- भड़कते हुए जज़बात
- आतिश इशक़
- जज़बात की गर्म ताबी
- (अवामी) महबूब, माशूक़
- दिलबर
अकर्मक क्रिया
- शोला या चमक देना
- भड़क उठना
- शोले की सी ताबानी के साथ चमकना
- फुरोज़ां होना
- जज़बे की शिद्दत में कुछ कर गुज़रना
सकर्मक क्रिया
- नज़र-ए-आतिश करना
- शालों के हवाले करना
- आग में डालना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (flame)
flame
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔