تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fireclay" کے متعقلہ نتائج

fireclay

آتشی مٹی جو بہت اونچے درجۂ حرارت کو برداشت کر سکتی ہے اور آگ روک اینٹوں میں لگتی ہے.

پَرْکالَہ

ٹکڑا، حصّہ، لخت، پارہ

پَرْکالا

ستون کا بالائی حصّہ

پِھرْکِیلا

رک : پھرْکلّا .

پَھرْکِلّا

وہ کھون٘ٹا، جو گاڑی میں ہرسے کے باہر پٹری میں لگایا جاتا ہے اور جس پرلکڑی بان٘س یا پلے رکھ کر رسیوں سے کس کر ڈھان٘چہ بنایا جاتا ہے

پَرْکَل

پلا ہوا ، پالتو.

پارْسَل

پلندہ، گٹھا، بقچہ، بستہ، ڈاک یا ریل سے روانہ کرنے کے لیے باندھا ہوا پلندہ یا گٹھری

پارْسَل ہونا

کسی شخص کا ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجا جانا(بطوور استہزا).

پَرْکالَۂ آتِش

(مجازاً) شوخ و طرار؛ نہایت چالات، عیار، فتنہ پرداز.

پَرْکالَۂ آفَت

رک: پرکالۀ آتش.

پَرْکَل گھوڑا بَسولے تھاڑْھ

پالتو گھوڑا تھان کو بھاگتا ہے، (مراد) انسان اپنی عادت کے موافق کام کرتا ہے.

دو پَرکالَہ

دو حصّہ، دو ٹکڑے

آفَت کی پَر٘کالَہ

چست و چالاک، تجربہ کار، ماہر

آگ کا پَرْکالَہ

انگارہ، پارہ آتش

قَیامَت کا پَرکالَہ

(عور) بڑے غضب کا.

fireclay کے لیے اردو الفاظ

fireclay

fireclay کے اردو معانی

اسم

  • آتشی مٹی
  • یہ شدید حرارت کا مقابلہ کرتی ہے اور آتشی اینٹیں تیار کرنے،گیس دان یا کٹھالیاں وغیرہ بنانے کے کام آتی ہے

fireclay के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आतिशी मिट्टी
  • ये शदीद हरारत का मुक़ाबला करती है और आतिशी ईंटें तैय्यार करने,गैस दान या कठालीयाँ वग़ैरा बनाने के काम आती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fireclay)

نام

ای-میل

تبصرہ

fireclay

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone