تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"filibuster" کے متعقلہ نتائج
filibuster کے لیے اردو الفاظ
filibuster کے اردو معانی
اسم
- مجلس قانون ساز میں اقلیتی گروہ کی مزاحمتی ہتھکنڈوں کے ذریعے (مثلاً لمبی تقریروں سے) قانون سازی کے عمل میں تاخیر پیدا کرنے یا اسے ناکام بنانے کی کوشش
- لا قانون مہم جو جیسے طالع آزما سپاہی
- لٹیرا
- بحری قزاق
فعل لازم
- مزاحمتی ہتھکنڈوں سے قانون سازی کو ناکام بنانا یا اس میں تاخیر پیدا کرنا
- لا قانون مہم جو یا لٹیرا بننا
فعل متعدی
- رکاوٹ ڈالنا (قانون سازی وغیرہ میں مزاحمتی ہتھکنڈوں کے ذریعے)
filibuster के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मजलिस क़ानूनसाज़ में अक़ल्लीयती गिरोह की मुज़ाहमती हथकंडों के ज़रीये (मसलन लंबी तक़रीरों से) क़ानूनसाज़ी के अमल में ताख़ीर पैदा करने या उसे नाकाम बनाने की कोशिश
- ला क़ानून मुहिम जो जैसे ताला आज़मा सिपाही
- लुटेरा
- बहरी क़ज़्ज़ाक़
अकर्मक क्रिया
- मुज़ाहमती हथकंडों से क़ानूनसाज़ी को नाकाम बनाना या इस में ताख़ीर पैदा करना
- ला क़ानून मुहिम जो या लुटेरा बनना
सकर्मक क्रिया
- रुकावट डालना (क़ानूनसाज़ी वग़ैरा में मुज़ाहमती हथकंडों के ज़रीये
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (filibuster)
filibuster
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔