تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"field" کے متعقلہ نتائج

field

کِشْت

field day

مَعرکے کا دِن

field glass

field gun

مَيدانی توپ

field officer

فِيلڈ گريڈ کا کوئی فَوجی اَفسَر

field marshal

فِيلڈ مارشَل

field event

field grade

field glassess

field artillery

مَيدانی توپ خانَہ

field hockey

field goal

field corn

field winding

field house

field trial

فِیلْڈ بیٹْری

ہلکی قسم کی جنگی توپیں.

فِیلْڈ کَرنا

(کرکٹ) مقابل کی گیند روکنا یا پکڑنا.

field magnet

field theory

field of force

field of honor

field-ion microscope

فِیلْڈ ہَسْپَتال

جنگی ہسپتال جو میدان جنگ کے قریب عارضی طور پر قائم کیا جاتا ہے.

فِیلْڈ اَفْسَر

فوج کا وہ عہدہ دار جو جرنیل کے نیچے اور کپتان کے اوپر ہوتا ہے.

fielded

کھیت

fielding

کھیت

fielder

fieldpiece

سفری توپ

fieldmouse

کھیت کی چوہیا

fielder's choice

fieldwork

مساحت یا سائنسی یا سماجی معلومات جمع کرنے کا عملی کام جو قدرتی ماحول میں انجام دیا جائے.

fieldsman

کریکٹ، بیس بال وغیرہ: کھلانے والے فریق کا کوئی کھلاڑی، بولر اور پچر کے علاوہ.

fieldfare

ایک خوش الحان چھوٹی چڑیا Turdus pilaris جس کے پر بھورے اور سینے پر بند کیاں ہوتی ہیں ، دُج.

fieldstone

اَن گھڑ پتھر.

فَولاد

ایک قسم کا سخت جوہردار لوہا جو تلوار، بندوق وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے اسپات فولاد، پکّا لوہا، اعلیٰ درجہ کا لوہا

flood

سَیلاب

fluid

مائِع

fold

لِپَٹْنا

fled

کا ماضی و ماضیہ.

failed

ناکام

fouled

پَلید

filed

ڈورا

foiled

شکست

felid

فِیل دَنداں

ivory, with elephant like teeth

فِیل دَر

ہاتھی کو پھاڑ دینے والا ؛ (مجازاً) نہایت طاقتور.

paddy field

دھان کا کھیت

visual field

کسی سمت میں عدسے کی حرکت کےدوران نگاہ میں آنے والے مناظر۔.

landing field

magnetic field

مقناطیسی میدان

left field

flying field

right field

بیس بال: گیند انداز (پچر)کی طرف رخ کرتے ہوئےبلّے باز کے داہنی طرف کا میدان ۔.

oil field

تیل کا چشمہ

open field

مَیدان

grain field

ice field

electric field

unified field theory

طبیعیات: نظریۂ متحدہ میدان ، ایک نظریہ جس کے ذریعے تمام میدانی مظاہر (یعنی کشش ثقل اور بر قناطیسیت) کی ایک ہی تشریح کی کوشش کی گئی ہے (قب: FIELD اسم معنی ۹) جبکہ پہلے ان نظریات کو علاحد ہ علاحدہ بیا ن کیا جاتا تھا۔.

field کے لیے اردو الفاظ

field

fiːld

field کے اردو معانی

اسم

  • کھیت
  • میدان
  • مزرعه
  • کشت
  • شعبه
  • ارض
  • موقع
  • محل
  • گھیر
  • دائرہ
  • کاشتکاری یا چراگاہ کے لیے موزوں قطعۂ زمین
  • کھلا دیہی علاقہ
  • وہ زمین جہاں سے فصل سمیٹ لی گئی ہو
  • مزروعہ زمین
  • کسی زرعی رقبے کا نمایاں ٹکڑا
  • وہ علاقہ جہاں کوئی خاص قدرتی ذخیرہ موجود ہو
  • کسی خاص مقصد کے لیے الگ کیا گیا قطعۂ زمین
  • میدان جنگ
  • میدان کار زار
  • جنگ یا جنگی اقدام
  • فوجی مشقوں کے لیے مخصوص علاقہ
  • کسی چیز کا دور تک لمبا اور غیر منقطع پھیلاؤ
  • دلچسپی یا علم و آگہی کا دائرہ
  • دفتر یا صدر مقام سے دور عمل پیرائیوں کا علاقہ
  • وہ زمین یا خالی جگہ جس پر شکلیں یا ڈیزائن بنائے جاتے ہیں (جیسے تمغوں، سکوں یا جھنڈوں کے)
  • نقیب شاہی کی ڈھال یا خاندانی سپر کی سطح
  • (کھیل) کسی مقابلے یا کھیل میں حصہ لینے والے سب کے سب کھلاڑی
  • وہ رقبہ جہاں ایسا کھیل یا مقابلہ ہو رہا ہو
  • اس رقبے کا کوئی مخصوص حصہ
  • کھیل یا مقابلے میں لگے ہوئے کھلاڑی (خصوصاً فٹ بال میں)
  • (گھڑ دوڑ) دوڑ میں چند گھوڑوں کے گروہ کو دیا گیا نام، جیتنے والے گروہ پر لگائی گئی جوئے کی رقم بشرطیکہ اس میں سے کوئی ایک گھوڑا اول آ جائے
  • (بیس بال، کرکٹ) وہ ٹیم جو بلا بازی نہ کر رہی ہو
  • (طبیعیات) وہ حلقہ جس میں دی گئی قوت محو عمل ہو
  • (بصریات) وہ رقبہ جو عدسے میں سے دکھائی دے جیسے دور بین یا دیگر عینک وغیرہ کے شیشوں میں سے

فعل متعدی

  • تسلی بخش جواب دینا جیسے کسی مشکل سوال کا
  • (بیس بال) دفاعی کھلاڑی کا بلا لگے ہوئے گیند کو دونوں ہاتھوں میں دبوچ لینا یا پکڑ لینا

فعل لازم

  • بیس بال یا کرکٹ کے کھیل میں کامیاب دفاعی کھیل کھیلا جانا

صفت

  • کھیتوں کا
  • کھیتوں سے متعلق
  • کھیتوں میں اگا ہوا یا کھیتوں میں بسیرا کرنے والا
  • کھیت میں مستعمل
  • میدان میں کھیلا گیا

field के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • खेत
  • मैदान
  • मुज़िर अए
  • किशत
  • शाबे
  • अर्ज़
  • मौक़ा
  • महल
  • घेर
  • दायरा
  • काशतकारी या चरागाह के लिए मौज़ूं क़ताह-ए-ज़मीन
  • खुला देही इलाक़ा
  • वो ज़मीन जहां से फ़सल समेट ली गई हो
  • मज़रूआ ज़मीन
  • किसी ज़रई रक़बे का नुमायां टुकड़ा
  • वो इलाक़ा जहां कोई ख़ास क़ुदरती ज़ख़ीरा मौजूद हो
  • किसी ख़ास मक़सद के लिए अलग किया गया क़ताह-ए-ज़मीन
  • मैदान-ए-जंग
  • मैदान कारज़ार
  • जंग या जंगी इक़दाम
  • फ़ौजी मश्क़ों के लिए मख़सूस इलाक़ा
  • किसी चीज़ का दौर तक लंबा और ग़ैर मुनक़ते फैलाओ
  • दिलचस्पी या इलम-ओ-आगही का दायरा
  • दफ़्तर या सदर मुक़ाम से दूर अमल पीराइयों का इलाक़ा
  • वो ज़मीन या ख़ाली जगह जिस पर शक्लें या डिज़ाइन बनाए जाते हैं (जैसे तमगों, सकूं या झुंडों के
  • नक़ीब शाही की ढाल या ख़ानदानी सुपर की सतह
  • (खेल) किसी मुक़ाबले या खेल में हिस्सा लेने वाले सब के सब खिलाड़ी
  • वो रकबा जहां ऐसा खेल या मुक़ाबला हो रहा हो
  • इस रक़बे का कोई मख़सूस हिस्सा
  • खेल या मुक़ाबले में लगे हुए खिलाड़ी (ख़ुसूसन फुटबाल में
  • (घड़ दौड़) दौड़ में चंद घोड़ों के गिरोह को दिया गया नाम, जीतने वाले गिरोह पर लगाई गई जोय की रक़म बशर्तिके इस में से कोई एक घोड़ा अव्वल आ जाये
  • (बीस बाल, क्रिकेट) वो टीम जो बला बाज़ी ना कर रही हो
  • (तबीअयात) वो हलक़ा जिस में दी गई क़ुव्वत महव अमल हो
  • (बसरयात) वो रकबा जो उदसे में से दिखाई दे जैसे दूरबीन या दीगर ऐनक वग़ैरा के शीशों में से

सकर्मक क्रिया

  • तसल्ली बख़श जवाब देना जैसे किसी मुश्किल सवाल का
  • (बीस बाल) दिफ़ाई खिलाड़ी का बला लगे हुए गेंद को दोनों हाथों में दबोच लेना या पकड़ लेना

अकर्मक क्रिया

  • बीस बाल या क्रिकेट के खेल में कामयाब दिफ़ाई खेल खेला जाना

विशेषण

  • खेतों का
  • खेतों से मुताल्लिक़
  • खेतों में उगा हुआ या खेतों में बसेरा करने वाला
  • खेत में मुस्तामल
  • मैदान में खेला गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

field

کِشْت

field day

مَعرکے کا دِن

field glass

field gun

مَيدانی توپ

field officer

فِيلڈ گريڈ کا کوئی فَوجی اَفسَر

field marshal

فِيلڈ مارشَل

field event

field grade

field glassess

field artillery

مَيدانی توپ خانَہ

field hockey

field goal

field corn

field winding

field house

field trial

فِیلْڈ بیٹْری

ہلکی قسم کی جنگی توپیں.

فِیلْڈ کَرنا

(کرکٹ) مقابل کی گیند روکنا یا پکڑنا.

field magnet

field theory

field of force

field of honor

field-ion microscope

فِیلْڈ ہَسْپَتال

جنگی ہسپتال جو میدان جنگ کے قریب عارضی طور پر قائم کیا جاتا ہے.

فِیلْڈ اَفْسَر

فوج کا وہ عہدہ دار جو جرنیل کے نیچے اور کپتان کے اوپر ہوتا ہے.

fielded

کھیت

fielding

کھیت

fielder

fieldpiece

سفری توپ

fieldmouse

کھیت کی چوہیا

fielder's choice

fieldwork

مساحت یا سائنسی یا سماجی معلومات جمع کرنے کا عملی کام جو قدرتی ماحول میں انجام دیا جائے.

fieldsman

کریکٹ، بیس بال وغیرہ: کھلانے والے فریق کا کوئی کھلاڑی، بولر اور پچر کے علاوہ.

fieldfare

ایک خوش الحان چھوٹی چڑیا Turdus pilaris جس کے پر بھورے اور سینے پر بند کیاں ہوتی ہیں ، دُج.

fieldstone

اَن گھڑ پتھر.

فَولاد

ایک قسم کا سخت جوہردار لوہا جو تلوار، بندوق وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے اسپات فولاد، پکّا لوہا، اعلیٰ درجہ کا لوہا

flood

سَیلاب

fluid

مائِع

fold

لِپَٹْنا

fled

کا ماضی و ماضیہ.

failed

ناکام

fouled

پَلید

filed

ڈورا

foiled

شکست

felid

فِیل دَنداں

ivory, with elephant like teeth

فِیل دَر

ہاتھی کو پھاڑ دینے والا ؛ (مجازاً) نہایت طاقتور.

paddy field

دھان کا کھیت

visual field

کسی سمت میں عدسے کی حرکت کےدوران نگاہ میں آنے والے مناظر۔.

landing field

magnetic field

مقناطیسی میدان

left field

flying field

right field

بیس بال: گیند انداز (پچر)کی طرف رخ کرتے ہوئےبلّے باز کے داہنی طرف کا میدان ۔.

oil field

تیل کا چشمہ

open field

مَیدان

grain field

ice field

electric field

unified field theory

طبیعیات: نظریۂ متحدہ میدان ، ایک نظریہ جس کے ذریعے تمام میدانی مظاہر (یعنی کشش ثقل اور بر قناطیسیت) کی ایک ہی تشریح کی کوشش کی گئی ہے (قب: FIELD اسم معنی ۹) جبکہ پہلے ان نظریات کو علاحد ہ علاحدہ بیا ن کیا جاتا تھا۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (field)

نام

ای-میل

تبصرہ

field

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone