تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ferroelectric" کے متعقلہ نتائج

ferroelectric

طبیعیات: مستقل برقی مقناطیسیت ظاہر کرنے والاجس کی قوت برقی میدان کے مطابق گھٹتی بڑھتی ہے.

ferroelectric کے لیے اردو الفاظ

ferroelectric

ferroelectric کے اردو معانی

اسم، صفت

  • (طبیعیات، برقیات، کیمیا) لوہ برقی
  • فیرو برقی
  • روشیل (Rochelle) نمک کی کوئی ڈلی جو آہنی مقناطیسی مواد سے ملتی جلتی ہوتی ہے اور اس سے فی الفور برقی تقطیب پیدا ہو جاتی ہے، چونکہ اس میں بازگشت بھی ممکن ہوتی ہے اس لیے ارتعاشات کا سراغ لگانے میں یہ بہت مفید رہتی ہے
  • برقاہن

صفت

  • برق آہنی

ferroelectric के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • (तबीअयात, बरक़यात, कीमिया) लौह बर्क़ी
  • फेरो बर्क़ी
  • रोशील (Rochelle) नमक की कोई डली जो आहनी मक़नातीसी मवाद से मिलती जलती होती है और इस से फ़िलफ़ौर बर्क़ी तक़तीब पैदा हो जाती है, चूँकि इस में बाज़गश्त भी मुम्किन होती है इस लिए अरताशात का सुराग़ लगाने में ये बहुत मुफ़ीद रहती है
  • बरक़ाहन

विशेषण

  • बर्क़ आहनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ferroelectric

طبیعیات: مستقل برقی مقناطیسیت ظاہر کرنے والاجس کی قوت برقی میدان کے مطابق گھٹتی بڑھتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ferroelectric)

نام

ای-میل

تبصرہ

ferroelectric

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone