تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fermentation" کے متعقلہ نتائج

fermentation

خورد حیوان جرثوموں یا نشاستے کاکسی شے میں خمیر اٹھانا عموماً آکسیجن نہ ہونے کی صورت میں ، خصوصاً شکرکو ایتھرالکحل میں تبدیل کرکے شرابیں تیار کرنا.

فَرْمان ہونا

حکم ہونا ، اعلان ہونا .

فَرْمان آنا

بادشاہ کی طرف سے حُکم آنا

پَہْرے میں ہونا

حراست میں ہونا ، حوالات میں ہونا.

پھیر میں ہونا

پھیلاؤ یا دور میں ہونا۔

پھیر میں آنا

دھوکے میں آنا۔

پھیر میں آنا

۔ چکّر میں آنا۔ گرش میں آنا۔ نقصان ہوجانا۔ (ابن الوقت) کلکٹر صاحب کے بگاڑ میں بھی وہ کئی ہزار کے پھیر میں آگیا۔ ۲۔فریب میں آنا۔ ؎ ۳۔ ناگہانی مصیبت میں پھنسنا۔

پَہْرے میں دینا

۔ حراست میں دینا۔ بند کردینا۔ قیتد کردینا۔

پَہاڑی مَینا ٹِیلو

بچوں کا ایک کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ آدھے لڑکے ایک جگہ چھپ جاتے ہیں اور آدھے لڑکے دوسری جگہ دونوں طرف کے لڑکے پوشیدہ طور پر کسی دیوار وغیرہ پر چھوٹی چھوٹی لکیریں بناتے ہیں اس کے بعد دونوں طرف کے لڑکے بلن٘د آواز سے ’’پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ کہتے ہیں اس کے بعد ادھر کے لڑکے اُدھر کی اور اُدھر کے لڑکے ادھر کی لکیروں کو کاٹتے ہیں جو سب لکیریں کاٹ دیتے ہیں وہ کھیل میں جیت جاتے ہیں اور اس کھیل کا نام ’’لکھی پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ بھی ہے.

fomentation

fermentative

خمیر ساز

frequentation

کَہيں بار بار جانے کا رَواج

fronton

مثلثی محراب، سنتور۔.

ferment

خَمِیر

firmament

آکاش

fermentation کے لیے اردو الفاظ

fermentation

ˌfɜː.menˈteɪ.ʃən

fermentation کے اردو معانی

اسم

  • تخمیر
  • خمیر بننے کا عمل یا سلسلۂ کار
  • عمل تخمیر سے لائی گئی تبدیلی
  • (مجازاً) ہلچل یا اکساہٹ
  • جوش
  • ہیجان
  • برانگیختگی

fermentation के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तख़मीर
  • ख़मीर बनने का अमल या सिलसिला-ए-कार
  • अमल तख़मीर से लाई गई तबदीली
  • (मजाज़न) हलचल या उकसाहट
  • जोश
  • हैजान
  • बरानगीख़तगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fermentation)

نام

ای-میل

تبصرہ

fermentation

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone