تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"feel" کے متعقلہ نتائج
feel کے لیے اردو الفاظ
feel کے اردو معانی
- چُھونا
- لمس کرنا
- اَنْدازَہ ہونا
- لاگْنا
- مَحْسُوس کَرنا
feel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छूना
- लम्स करना
- अंदाज़ा होना
- लागना
- महसूस करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
feeler
بعض جانوروں میں پائے جانے والے محاس جن کے ذریعے چیزوں کو چھوکر محسوس کرتے ہیں یا غذا تلاش کرتے ہیں ۔.
فِیل مُولی
مولی کی ایک قسم جس کا طول دو ہاتھ سے زیادہ ، قطر دو بالشت اور وزن تقریباً بیس سیر تک ہوتا ہے ، بنگال کے کئی مقامات پیدا ہوتی ہے.
فِیل پوسْت
(سالوتری) گھوڑے کی ایک بیماری جس میں کسی عضو کی کھال بال گرنے کے سبب سخت اور موٹی مثل ہاتھی کی کھال کے ہو جاتی ہے اور اس پر کبھی خارش اور کبھی چھوٹے بڑے آبلے پڑ جاتے ہیں اور خودبخود پھوٹ جاتے ہیں اور پیر پر آماس ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (feel)
feel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔