تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"farthing" کے متعقلہ نتائج

farthing

ایک قدیم برطانوی سکّہ، پرانی ایک پینی کا چوتھائی۔.

farthingale

تواریخ: پرانی وضع کا گھیردار زنانہ سایہ یا پیٹی کوٹ جسے پھولا رکھنے کے لیے اس میں تار کا حلقہ لگایا جاتا تھا ۔.

فَرْہَنگ

آگاہی، دانائی، سمجھ بوجھ، عقل و فراست، علم و دانش

فَرْہَنگی

عقل و دانائی سے متعلق ، علم و فن سے متعلق .

پَھڑَنگا

پتن٘گا .

پَھْڑنگ

پتن٘گ ، پروانہ ( مجازاً ) عاشق ، بیتاب .

پَہْرا اُٹْھنا

پہرے چوکی کا موقوف کرانا، سنتری کو ہٹا دینا

پَہرا اُٹھانا

پہرے چوکی کا موقوف کرنا، سنتری کو ہٹا دینا، ناکہ بندی ختم کر دینا

پَہاڑ اُٹھانا

مشکل کام سر انجام دینا، اپنے کو شدید عذاب میں ڈال دینا

پِھرْتی ہُنْڈی

وہ ہنڈی جس کو مہاجن قبول نہ کرے، رد کی ہوئی ہنڈی

پَہاڑی بھنگ

دھتورے کی نسل سے بد وضع، موٹا روئیدار پتی اور ناخوشگوار خوشبو والا پیڑ جو موٹا ور زہریلا یوریشنین پودا

فَرْہَنْگ نِگاری

لغت لکھنا، لغت کی کتاب مرتب کرنا، لغت نویسی

فَرْہَن٘گ نامَہ

لغت نامہ ، لغت ؛ ایسی کتاب جس میں عقل و دانائی کی باتیں ہوں .

فَرْہَن٘گ نَوِیسی

لغت لکھنے کا کام، لغت لکھنا، لغت نگاری

ڈیری فارْمِن٘گ

دُودھ دینے والے جانوروں کی افزائشِ نسل اور پالنے کا طریقۂ کار

farthing کے لیے اردو الفاظ

farthing

ˈfɑː.ðɪŋ

farthing کے اردو معانی

اسم

  • کبھی چھوٹے سے تانبے کے برطانوی سکے کو کہتے تھے، جو پنس کا ایک چوتھائی ہوتا تھا
  • بے وقعت
  • ادنیٰ شے
  • ہیچ
  • معمولی
  • بے مقدار

farthing के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कभी छोटे से ताँबे के बर्तानवी सके को कहते थे, जो पंस का एक चौथाई होता था
  • बेवुक़त
  • अदना शैय
  • हीच
  • मामूली
  • बेमिक़दार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (farthing)

نام

ای-میل

تبصرہ

farthing

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone