تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fall upon" کے متعقلہ نتائج

fall upon

تُوت

پَہْلا پانی

برسات کے موسم کی پہلی بارش جو زمین میں جلد جذب ہو جاتی ہے

پُھول پِیْنا

شراب پینا، بادہ نوشی کرنا

لَگ گَئی جُوتی اُڑ گَئی کھے، پُھول پان سی ہو گَئی دیہ

بے شرم آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ جوتیاں لگنے سے شرمندہ ہونے کی بجائے ڈھٹائی سے کہتا ہے کہ اس سے مٹّی جھڑ گئی اور جسم ہلکا ہو گیا.

پَہْلےاَپْنی ہی داڑھی کی آگ بُجھائی جاتی ہے

پہلے اپنے فائدہ کی بات کی جاتی ہے، پھر دوسرے کا خیال آتا ہے

پَھل پانا

صلہ پانا ، جزا ملنا .

پُھول پان

نازک بدن

کئے کا پھل پانا

برے اعمال کی سزا ملنا

پُھول پان ہونا

بہت نازک بدن ہونا، دھان پان ہونا.

کَرْنی کا پَھل پانا

گناہوں کا بدلہ ملنا

پُھول پان دینا

خاطر مدارات کرنا، کھلانا پلانا

پُھل پَن

پھول کی طرح ، مائندِ گل .

پَہْلے اَپْنا ٹَینٹھ تو دیکھو پِیچھے دُوسْرے کی پُھلّی نِگْھارنا

پہلے اپنا عیب تو دیکھو پھر دوسرے میں عیب نکالو، اپنا بڑا عیب تو دیکھا نہیں جاتا دوسرے کے چھوٹے سے عیب پر انگشت نمائی کی جاتی ہے .

پُھول پان سے نازُک ہونا

بہت نازک ہونا، نازک بدن ہونا

پُھول اَپْنے ہی باغ میں خُب کِھلتا ہے

شگفتگی اور مسرت دلی اپنے ہی ہم جنسوں سے خوب ہوتی ہے .

fall upon کے لیے اردو الفاظ

fall upon

fɔːl

fall upon کے اردو معانی

  • حملہ کرنا
  • اتفاقاً پا لینا
  • فرض یا ذمہ داری بن جانا
  • کوئی چیز رکھنا یا کسی شے کا جاننا
  • تجربے میں سے گزرنا

fall upon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हमला करना
  • इत्तिफ़ाक़न पा लेना
  • फ़र्ज़ या ज़िम्मेदारी बिन जाना
  • कोई चीज़ रखना या किसी शैय का जानना
  • तजुर्बे में से गुज़रना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fall upon)

نام

ای-میل

تبصرہ

fall upon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone