تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"falcon" کے متعقلہ نتائج

falcon

باز

falconry

باز سے شکار

falconer

بازدار، باز پرور۔.

falconet

بازچَہ

پَلْکوں

رک: پلک جس کی یہ جمع اور ذیل مرکبات میں مستعمل ہے

پَلْکیں

پلک (رک) کی جمع (جسب ذیل مرکبات میں مستعمل).

پَلْکاں

(قدیم) رک: پلکوں

پَلْکوں سے

بہت اعزاز و احترام یا اطاعت کے ساتھ.

پَلِکْنی

بوڑھی عورت، گائے، جو پہلا بچھڑا رکھتی ہو

پَلکوں سے اُٹھانا

۔ آنکھو سے اٹھانا۔ دیکھو پلکوں سے نمک چننا۔ ؎

پَلْکوں پَرْ بِٹھانا

رک: آن٘کھوں پر بٹھانا۔

پَلْکوں سے تِنْکے چُنْنا

بہت ہی محنت و لگن سے کسی کی خدمت کرنا، کسی کو آرام پہن٘چانے کے لیے بہت تکلیف اٹھانا۔

پَلْکوں سے تَلْوے سَہْلانا

انتہائی گرویدگی کا اظہار کرنا۔

پَلْکوں سے نَمَک اُٹھانا

دشوار کام کرنا، عورتوں کا خیال ہے کہ نمک گرانے والے کو قیامت کے دن پلکوں سے اٹھانا پڑے گا.

پَلْکوں سے زَمِین جھارْنا

رک: پلکوں سے تنکے چننا

falcon کے لیے اردو الفاظ

falcon

ˈfɒl.kən

falcon کے اردو معانی

اسم

  • باز
  • شکرا
  • مختلف قسم کے شکار میں مددگار پرندوں میں سے کوئی ایک جس کا تعلق خم منقار خاندان یا مخصوص فلکو جنس سے ہو، اس کے بازو لمبے اور نوک دار اور چونچ ٹیڑھی ہوتی ہے، پہلے اس سے ہر وہ باز مراد تھا جسے دوسرے پرندوں کے شکار کے لیے سدھایا جاتا تھا
  • ایک قسم کی توپ جو اب متروک ہے

falcon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बाज़
  • शकरा
  • मुख़्तलिफ़ किस्म के शिकार में मददगार परिन्दों में से कोई एक जिस का ताल्लुक़ ख़म मिनक़ार ख़ानदान या मख़सूस फ़लको जिन्स से हो, इस के बाज़ू लंबे और नोकदार और चोंच टेढ़ी होती है, पहले इस से हर वो बाज़ मुराद था जिसे दूसरे परिन्दों के शिकार के लिए सधाया जाता था
  • एक किस्म की तोप जो अब मतरूक है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (falcon)

نام

ای-میل

تبصرہ

falcon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone