تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"faggoting" کے متعقلہ نتائج
faggoting کے لیے اردو الفاظ
faggoting کے اردو معانی
اسم
- ایک قسم کی آرائشی کشیدہ کاری جس میں کسی کپڑے میں سے دھاگے افقی رخ میں کھینچ نکالتے ہیں اور باقی بچے ہوئے بانے کے دھاگوں کو بیچ میں ریت گھڑی کی طرح گچھا کر دیا جاتا ہے
- کڑھائی کی ایک قسم جس میں کھلے ٹانکے سے اس طرح سے کام لیا جاتا ہے کہ دونوں پلوں میں فاصلہ چھوڑا جاتا ہے اور پھر ان پلوں کو آڑے ترچھے بخیوں سے باہم پیوست رکھا جاتا ہے
faggoting के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक किस्म की आराइशी कशीदाकारी जिस में किसी कपड़े में से धागे उफु़क़ी रुख़ में खींच निकालते हैं और बाक़ी बच्चे हुए बाने के धागों को बीच में रीत घड़ी की तरह गुच्छा कर दिया जाता है
- कड़ाई की एक क़िस्म जिस में खुले टाँके से इस तरह से काम लिया जाता है कि दोनों पलों में फ़ासिला छोड़ा जाता है और फिर इन पलों को आड़े तिर्छे बख्यों से बाहम पैवस्त रखा जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (faggoting)
faggoting
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔