تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"extemporize" کے متعقلہ نتائج
extemporize کے لیے اردو الفاظ
extemporize کے اردو معانی
فعل لازم، فعل
- فی البدیہہ تقریر کرنا
- پہلے سے غور و فکر یا تیاری کیے بغیر خطاب کرنا
- ارتجالاً خطاب کرنا
فعل متعدی
- پہلے سے سوچے بغیر وقت کے وقت تیار کرنا یا ترکیب نکالنا
- موقع پر فراہم کرنا
- دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے انتہائی عجلت سے تیار کرنا
extemporize के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया, क्रिया
- फ़ी अलबदीहा तक़रीर करना
- पहले से ग़ौर-ओ-फ़िक्र या तैय्यारी किए बगै़र ख़िताब करना
- इर्तिजालन ख़िताब करना
सकर्मक क्रिया
- पहले से सोचे बगै़र वक़्त के वक़्त तैय्यार करना या तरकीब निकालना
- मौक़ा पर फ़राहम करना
- दस्तयाब वसाइल को बरुए कार लाते हुए इंतिहाई उजलत से तैय्यार करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (extemporize)
extemporize
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔