تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"exposure" کے متعقلہ نتائج
exposure کے لیے اردو الفاظ
exposure کے اردو معانی
- انکشاف
- تکشف
- پرده دری، تشہیر
- افشا
- بے سہارا یا غیر محفوظ چھوڑ دینے کا عمل
- کسی نجی معاملے یا راز کی تشہیر
- افشائے راز
- کسی شے کے اثر و عمل کے لیے کھلا چھوڑ دینے یا منظر عام پر لانے کا عمل
- دھوپ اور ہوا کی رسائی کے تعلق سے محل وقوع
- کوئی شے جو نظر کے سامنے ہو
- (عکاسی) نوری حساس فوٹو گرافی فلم پر تصویر لینے کا عمل
- کسی واحد تصویر کی فلم یا پلیٹ کا حصہ
- مطلوبہ تصویر اتارنے کے لیے درکار وقفهٔ روشنی
- روشنی ڈالنے کے لیے درکار وقت
exposure के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- इन्किशाफ़
- तकश्शुफ़
- पर्दे दरी, तशहीर
- इफ़शा
- बेसहारा या ग़ैर महफ़ूज़ छोड़ देने का अमल
- किसी निजी मुआमले या राज़ की तशहीर
- इफ़शा-ए-राज़
- किसी शैय के असर-ओ-अमल के लिए खुला छोड़ देने या मंज़रे आम पर लाने का अमल
- धूप और हुआ की रसाई के ताल्लुक़ से महल वक़ूअ
- कोई शैय जो नज़र के सामने हो
- (अक्कासी) नूरी हस्सास फोटोग्राफी फ़िल्म पर तस्वीर लेने का अमल
- किसी वाहिद तस्वीर की फ़िल्म या प्लेट का हिस्सा
- मतलूबा तस्वीर उतारने के लिए दरकार वक़्फ़े-ए-रोशनी
- रोशनी डालने के लिए दरकार वक़्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (exposure)
exposure
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔