تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"expansion" کے متعقلہ نتائج
expansion کے لیے اردو الفاظ
expansion کے اردو معانی
اسم
- پھیلاؤ یا پھیلاؤ کی حالت
- وسعت
- بسیط
- توسیع
- حجم یا جسامت میں اضافہ
- کشادگی
- انتفاخ
- بڑائی
- بستار
- توسیع کا درجہ یا مقدار
- پھیلی ہوئی کوئی شے
- بسط کسی شے کا بڑھا ہوا حصہ
- وسیع رقبہ
- (ریاضی) مختصر رقم کی تفصیل یا اتساع
- (مشین) چلنے والے انجن کے عامل عنصر میں اضافہ، مثلاً استوانے (سلنڈر) میں بھاپ کا بڑھنا
- توسیع زر
expansion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फैलाओ या फैलाओ की हालत
- वुसअत
- बसीत
- तौसीअ
- हुजम या जसामत में इज़ाफ़ा
- कुशादगी
- इंतिफ़ाख़
- बड़ाई
- बिस्तार
- तौसीअ का दर्जा या मिक़दार
- फैली हुई कोई शैय
- बस्त किसी शैय का बढ़ा हुआ हिस्सा
- वसीअ रकबा
- (रियाज़ी) मुख़्तसर रक़म की तफ़सील या इत्तिसा
- (मशीन) चलने वाले इंजन के आमिल अंसर में इज़ाफ़ा, मसलन इस्तिवाने (सलिंडर) में भाप का बढ़ना
- तौसीअ ज़र
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (expansion)
expansion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔