تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"exhaust" کے متعقلہ نتائج

exhaust

صرف کر ڈالنا، اٹھا ڈالنا، تمام کر دینا۔.

exhaustless

نَہ تَھکنے والا

exhauster

تَمَام کَرنے والا

exhausted

آبْلَہ پا

exhaustiveness

exhaustlessly

exhaustive

مکمل، کامل، محیط۔.

exhaustpipe

نلی، جو بھاپ بیلن سے ہوا میں لے جاتی ہے

exhaustible

خَتَم ہو جَانے والا

exhaustedly

exhaustlessness

exhaustively

exhausting

تھکا دینے والا

exhaustibility

exhaust کے لیے اردو الفاظ

exhaust

ɪɡˈzɔːst

exhaust کے اردو معانی

اسم، فعل، فعل متعدی

  • صرف کرنا
  • تمام کرنا
  • کھینچ نکالنا یا سب کا سب خرچ کر دینا یا استعمال کر لینا
  • کلیتاً صرف کر دینا
  • کسی ظرف وغیرہ کو) مافیہ سے خالی کر لینا)
  • (کسی چیز میں) خلا پیدا کرنا
  • محللات کو کام میں لا کر اجزائے ترکیبی سے محروم کر دینا جیسے دوا کو
  • مفید یا بنیادی خواص سے محروم کر دینا، جیسے مٹی کو
  • کسی شخص یا ملک کی املاک یا وسائل کو ختم کر ڈالنا
  • تھکا کے چور کر ڈالنا جیسے کسی شخص کو
  • کسی موضوع کے تمام بنیادی نکات اخذ کر لینا
  • کسی موضوع پر سیر حاصل بحث کرنا یا اس کا مکمل مطالعہ کرنا

فعل لازم

  • بچ جانا یا محفوظ رہنا جیسے سلنڈر سے استعمال شدہ بھاپ کا
  • مافیہ کو خارج کرنا

اسم

  • خلا کار (پنکھا، نلکی) وغیرہ

اسم

  • (انجینئرنگ) بھاپ
  • نکاسی
  • دود کشی
  • اخراج کا عمل، جیسے ظرف سے ہوا کا اخراج
  • استعمال شدہ بھاپ یا فعال مائع کا اپنا کام مکمل کرنے کے بعد انجن کے سلنڈر سے نکاس
  • بھاپ نکاس آلہ یا اخراجی نلی، جیسے کسی عمارت سے ہوا کو خارج کرنے والا پمپ
  • راستہ جس سے بھاپ وغیرہ جیسی استعمال شده یا از کار رفته شے خارج ہوتی ہے
  • دود کش
  • استعمال شدہ شے، جیسے از کار رفته بھاپ

exhaust के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • सिर्फ़ करना
  • तमाम करना
  • खींच निकालना या सब का सब ख़र्च कर देना या इस्तिमाल कर लेना
  • कुल्लियतन सिर्फ़ कर देना
  • किसी ज़र्फ़ वग़ैरा को) माफिया से ख़ाली कर लेना
  • (किसी चीज़ में) खुला पैदा करना
  • मुहल्लिलात को काम में ला कर अज्ज़ा-ए-तर्कीबी से महरूम कर देना जैसे दवा को
  • मुफ़ीद या बुनियादी ख़वास से महरूम कर देना, जैसे मिट्टी को
  • किसी शख़्स या मुलक की इमलाक या वसाइल को ख़त्म कर डालना
  • थका के चोर कर डालना जैसे किसी शख़्स को
  • किसी मौज़ू के तमाम बुनियादी नकात अख़ज़ कर लेना
  • किसी मौज़ू पर सैर हासिल बेहस करना या इस का मुकम्मल मुताला करना

अकर्मक क्रिया

  • बच जाना या महफ़ूज़ रहना जैसे सलिंडर से इस्तिमाल शूदा भाप का
  • माफिया को ख़ारिज करना

संज्ञा

  • खुला कार (पंखा, नलकी) वग़ैरा

संज्ञा

  • (इंजीनीयरिंग) भाप
  • निकासी
  • दूद कुशी
  • इख़राज का अमल, जैसे ज़र्फ़ से हुआ का इख़राज
  • इस्तिमाल शूदा भाप या फ़आल माए का अपना काम मुकम्मल करने के बाद इंजन के सलिंडर से निकास
  • भाप निकास आला या उख़र अजी नली, जैसे किसी इमारत से हुआ को ख़ारिज करने वाला पंप
  • रास्ता जिस से भाप वग़ैरा जैसी इस्तिमाल शदे या अज़ कार रफ़ते शैय ख़ारिज होती है
  • दूद कश
  • इस्तिमाल शूदा शैय, जैसे अज़ कार रफ़ते भाप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

exhaust

صرف کر ڈالنا، اٹھا ڈالنا، تمام کر دینا۔.

exhaustless

نَہ تَھکنے والا

exhauster

تَمَام کَرنے والا

exhausted

آبْلَہ پا

exhaustiveness

exhaustlessly

exhaustive

مکمل، کامل، محیط۔.

exhaustpipe

نلی، جو بھاپ بیلن سے ہوا میں لے جاتی ہے

exhaustible

خَتَم ہو جَانے والا

exhaustedly

exhaustlessness

exhaustively

exhausting

تھکا دینے والا

exhaustibility

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (exhaust)

نام

ای-میل

تبصرہ

exhaust

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone