تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"exclusive" کے متعقلہ نتائج
exclusive کے لیے اردو الفاظ
exclusive کے اردو معانی
صفت
- امتیازی
- اختصاصی
- خصوصی
- استثنائی
- بلا شرکت غیرے
- خارج کرنے کی طاقت یا اثر رکھنے والا
- صرف ایک شخص یا گروپ کی ملکیت، استعمال یا اختیار میں
- کسی انجمن میں دوسروں کو شمولیت سے روکنے والا
- جاہ پسند
- گھمنڈی
- چیدہ گاہکوں کو اجازت دینے یا ان کے لیے تفریح و غیرہ کا سامان مہیا کرنے والا
- مکمل
- بھرپور
- غیر منقسم
- بے میل یا متناقض
- ایک ہی
اسم
- (صحافت) کوئی خبر یار پورٹ جسے سب سے پہلے شائع کرنے والے کا اعزاز کسی ادارے یا خبر رساں ایجنسی کو حاصل ہوا ہو
- خصوصی رپورٹ
- کوئی استثنائی یا امتیازی حق، مثلاً کسی خاص علاقے میں مال کے فروخت کا خصوصی حق
exclusive के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- इमतियाज़ी
- इख़तिसासी
- ख़ुसूसी
- असतसनाई
- बला शिरकत ग़ैरे
- ख़ारिज करने की ताक़त या असर रखने वाला
- सिर्फ़ एक शख़्स या ग्रुप की मिल्कियत, इस्तिमाल या इख़तियार में
- किसी अंजुमन में दूसरों को शमूलीयत से रोकने वाला
- जाह पसंद
- घमंडी
- चीदा ग्राहकों को इजाज़त देने या उन के लिए तफ़रीह-ओ-गेरा का सामान मुहय्या करने वाला
- मुकम्मल
- भरपूर
- ग़ैर मुनक़सिम
- बेमेल या मतनाक़ज़
- एक ही
संज्ञा
- (सहाफ़त) कोई ख़बर यार पोर्ट जिसे सब से पहले शाय करने वाले का एज़ाज़ किसी इदारे या ख़बररसां एजैंसी को हासिल हुआ हो
- ख़ुसूसी रिपोर्ट
- कोई असतसनाई या इमतियाज़ी हक़, मसलन किसी ख़ास इलाक़े में माल के फ़रोख़त का ख़ुसूसी हक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (exclusive)
exclusive
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔