تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"evergreen" کے متعقلہ نتائج
evergreen کے لیے اردو الفاظ
evergreen کے اردو معانی
صفت
- سدا بہار
- ہمیشہ سرسبز و شاداب رہنے والا
- ان درختوں یا جھاڑیوں سے متعلق جو سال بھر ہری بھری رہتی ہیں
- ہمیشہ تازہ و توانا
اسم
- ایک قسم کا سدا بہار پودا جس کے پتے سوئی نما ہوتے ہیں، خصوصاً صنوبر، جھاؤ، پڑتل یا چیڑ
- (جمع) ہری بھری شاخیں جو بطور آرائش استعمال کی جاتی ہیں جیسے کرسمس کے موقع پر
evergreen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- सदाबहार
- हमेशा सरसब्ज़-ओ-शादाब रहने वाला
- इन दरख़्तों या झाड़ीयों से मुताल्लिक़ जो साल भर हरी भरी रहती हैं
- हमेशा ताज़ा-ओ-तवाना
संज्ञा
- एक किस्म का सदाबहार पौदा जिस के पत्ते सोई नुमा होते हैं, ख़ुसूसन सनोबर, झाऊ, पड़तल या चीड़
- (जमा) हरी भरी शाख़ें जो बतौर आराइश इस्तिमाल की जाती हैं जैसे क्रिसमिस के मौक़ा पर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (evergreen)
evergreen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔