تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ethnic" کے متعقلہ نتائج
ethnic کے لیے اردو الفاظ
ethnic کے اردو معانی
صفت
- گروہی
- علاقائی
- نسلی
- کسی قوم خصوصاً گروہوں کا یا ان سے متعلق جن کی زبان، رسم و رواج یا خصوصیات مشترک ہوں
- اس قسم کی اقوام، ان کی اصل امتیازی خصوصیات اور درجہ بندی سے متعلق
- غیر یہودی یا غیر عیسائی اقوام کی بابت
- کسی خاص دیس، علاقے یا قوم کی امتیازی، ثقافتی یا جمالیاتی روایات سے متعلق
ethnic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- गुरु ही
- इलाक़ाई
- नसली
- किसी क़ौम ख़ुसूसन गिरोहों का या उन से मुताल्लिक़ जिन की ज़बान, रस्म-ओ-रिवाज या ख़ुसूसीयात मुश्तर्क हूँ
- इस किस्म की अक़्वाम, इन की असल इमतियाज़ी ख़ुसूसीयात और दर्जा बंदी से मुताल्लिक़
- ग़ैर यहूदी या ग़ैर ईसाई अक़्वाम की बाबत
- किसी ख़ास देस, इलाक़े या क़ौम की इमतियाज़ी, सक़ाफ़्ती या जमालियाती रवायात से मुताल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ethnic)
ethnic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔