تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"esp" کے متعقلہ نتائج
esp کے لیے اردو الفاظ
esp کے اردو معانی
- extrasensory perception ماورائے حواس ادراک۔.
esp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- extrasensory perception मावराए हवास इदराक।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
esparto
(esparto grass کا اختصار) ایک کثیف موٹی ڈنڈیوں کی گھاس Stipa tenacissima جس کے پتّے دبیز اور پتلے ہوتے ہیں، اسپین اور شمالی افریقہ میں پائی جاتی ہے اور رسّے ، ٹوکریاں اور عمدہ کاغذ بنانے کے کام آتی ہے۔.
اَسْپی قُوَّت
(میکانیات) مشین کے کام کرنے کی وہ قوت جو گھوڑے کی طاقت کو معیار بنا کر مقرر کی جاتی ہے ، (انگریزی) Horse - power .
اَسْپِ دُو رِکابَہ
وہ گھوڑا جو معمول سے زیادہ اونچا ہو اور سوار کے بیٹھنے کے لیے اس کی زین میں دو رکابیں ڈالی جائیں
اِسْپَنْد اُتارنا
نظر بد سے بچانے کے لیے کالا دانہ صدقے کر کے آگ میں جلانا ؛ (مجازاً) نظربد سے بچانے کا ٹوٹکا کرنا .
اِسْپَرَکا
پیلے رنگ کی ایک گھاس جس سے رنگ نکالا جاتا ہے اور جو بدن کی بدبو لاغری اور زہر کا اثر دور کرنے کے لیے مفید خیال کی جاتی ہے ، (لاط) Melilotus Officinalis .
اِسْپِینا
بانک کا ایک دانْو جس میں ہاتھ پکڑلیے جانے پر پھرتی سے گھوم کر حریف کی پشت کی طرف نکل آتے اور دائیں یا بائیں پہلو پر وار کرتے ہیں .
اِسْپِینَہ
بانک کا ایک دانْو جس میں ہاتھ پکڑلیے جانے پر پھرتی سے گھوم کر حریف کی پشت کی طرف نکل آتے اور دائیں یا بائیں پہلو پر وار کرتے ہیں .
اِسْپَنْد
حرمل کا دانہ جس کی دھونی نظر بد دفع کرنے کے لیے دی جاتی ہے، (جلتے وقت چٹاخے کی آواز دیتا ہے، عموماً کالے دانے کے نام سے مشہور ہے) ، (لاطینی) .
aspidistra
اسطو خودوس کی نوع کا کوئی بے گل (برگی) پودا جس کے ّپتے چوڑے مخروطی ہوتے ہیں، گھریلو طور پر بھی اگایا جاتا ہے۔.
اِسْپَنْجِیا
(لیتھو) مطبع میں پریس مین کا معاون جو پتھر یا پلیٹ کو دھوتا اور چھپائی کے لیے درست کرتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (esp)
esp
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔