تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"escape" کے متعقلہ نتائج

escape

بَچاو

escapee

فراری، فرار ہونے والا، خصوصاً قیدی جو نکل بھا گے.

escape tower

escape mechanism

escape rocket

escape velocity

escape hatch

escaped

وا راستہ

escaper

escapement

گھڑی یا گھنٹے کا پرزہ، جو متحرک قوت کو قابو میں رکھتا ہے۔.

اَسْقَف

लंबा और कमर झुका पुरुष ।

سَن٘گِ اَساکِفَہ

(حجریات وکفش سازی) حجر الا ساکفہ ، ایک پتّھر ہے جس میں سرخ ، زرد اور سیاہ رن٘گ کی آمیزش ہے . اندر سے کُچھ نیلا نکلتا ہے . جسامت میں کنکریوں کی طرح ، اسکاف یعنی جُوتے بنانے والے اور لوہے کے اوزاروں سے کام کرنے والے اس کو استعمال کرتے ہیں.

اَثاثے

سرمایہ، پونجی، مال و دولت

آپے

آپ، خود

عَسْکَری

عسکر سے منسوب، لشکری، فوجی

escape کے لیے اردو الفاظ

escape

ɪˈskeɪp

escape کے اردو معانی

فعل لازم

  • فرار ہونا
  • بھاگ نکلنا
  • بچ نکلنا قید یا بندش وغیرہ سے
  • گرفتاری، سزا یا کسی اور خطرے سے بچنا
  • کسی ظرف یا برتن سے خارج ہونا، جیسے کسی مائع کا
  • جاتے رہنا یا غائب ہو جانا جیسے ذہن یا حافظے سے
  • (نباتیات) جنگلی یا خودرو ہو جانا، جیسے کسی پودے کا جسے حال ہی میں کاشت کیا گیا ہو

فعل متعدی

  • بھاگ نکلنا
  • سہواً نکل جانا جیسے کسی بات کا
  • خطرے وغیرہ سے بچ جانا
  • نظر میں نہ آنا یا بھول جانا

اسم

  • فرار
  • نجات
  • خلاصی
  • بچاؤ
  • گریز
  • مفروری
  • قید یا پابندی سے بچ نکلنے کا فعل
  • حقیقت سے مفر
  • پانی یا گیس کا اخراج
  • بچاؤ کا راستہ
  • ۔ (نباتیات) وہ پودا جس کی کاشت کی گئی تھی لیکن اب جنگلی یا خود رو ہو گیا ہے

صفت

  • حقیقت سے گریز کی صورت پیدا کرنے والا
  • ذمہ داری سے صورت مفر کی اجازت دہی

escape के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • फ़रार होना
  • भाग निकलना
  • बच निकलना क़ैद या बंदिश वग़ैरा से
  • गिरफ़्तारी, सज़ा या किसी और ख़तरे से बचना
  • किसी ज़र्फ़ या बर्तन से ख़ारिज होना, जैसे किसी माए का
  • जाते रहना या ग़ायब हो जाना जैसे ज़हन या हाफ़िज़े से
  • (नबातीयात) जंगली या ख़ुदरो हो जाना, जैसे किसी पौदे का जिसे हाल ही में काशत किया गया हो

सकर्मक क्रिया

  • भाग निकलना
  • सहवन निकल जाना जैसे किसी बात का
  • ख़तरे वग़ैरा से बच जाना
  • नज़र में ना आना या भूल जाना

संज्ञा

  • फ़रार
  • नजात
  • ख़लासी
  • बचाओ
  • गुरेज़
  • मफ़रूरी
  • क़ैद या पाबंदी से बच निकलने का फे़अल
  • हक़ीक़त से मुफ़िर
  • पानी या गैस का इख़राज
  • बचाओ का रास्ता
  • ۔ (नबातीयात) वो पौदा जिस की काशत की गई थी लेकिन अब जंगली या ख़ुद रो हो गया है

विशेषण

  • हक़ीक़त से गुरेज़ की सूरत पैदा करने वाला
  • ज़िम्मेदारी से सूरत मुफ़िर की इजाज़त दही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (escape)

نام

ای-میل

تبصرہ

escape

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone