تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"erupt" کے متعقلہ نتائج
erupt کے لیے اردو الفاظ
erupt کے اردو معانی
فعل لازم
- پھٹ پڑنا
- کسی چیز کا توڑ کر نکلنا، جیسے آتش فشاں مادے
- مادہ خارج کرنا جیسے آتش فشانی گرمابے کا
- اچانک اور زور سے پھٹنا
- مسوڑھے کی جلد پھاڑ کر دانت کا باہر نکل آنا
فعل متعدی
- توڑ کر نکلوانا
- پھوڑنا
- خارج کرنا جیسے کوہ آتش فشاں کا لاوا
- دانت کا مسوڑھے کو کاٹ کر نکلنا
erupt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- फट पड़ना
- किसी चीज़ का तोड़ कर निकलना, जैसे आतिश फ़िशां माद्दे
- माद्दा ख़ारिज करना जैसे आतिश फ़िशानी गर्मा बे का
- अचानक और ज़ोर से फटना
- मसूड़े की जल्द फाड़ कर दाँत का बाहर निकल आना
सकर्मक क्रिया
- तोड़ कर निकलवाना
- फोड़ना
- ख़ारिज करना जैसे कोह आतिश फ़िशां का लावा
- दाँत का मसूड़े को काट कर निकलना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آڑے پَٹ
(اكھاڑا) كشتی كا ایک پینترا: جب حریف سامنے كھڑا ہو تو ظفر كو چاہیے كہ حریف كے دونوں ہاتھ پكڑ كر اپنی داہنی طرف كو جھٹكا دے كر چھوڑ دے اور فوراً داہنے ہاتھ سے پورے زور سے بائیں ران اور بائیں ہاتھ سے داہنی ران پكڑ كر اور اپنا سر حریف كی داہنی ران اور پسلی كے قریب سینہ كا زور دیتا ہوا اپنی بائیں طرف كھینچ كر چت كردے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (erupt)
erupt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔