تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"errand" کے متعقلہ نتائج

errand

عَرْض

اَرَنْڈ

چوڑے چوڑے اور چرواں پتوں کے ایک درخت کا نام، جس کے پیج کی گری سے ارنڈی کا تیل (کاسٹر آئل) نکالا جاتا ہے (اس کی لکڑی بہت بودی ہوتی ہے، مہندی لگا کر اس کے پتے عورتیں ہاتھوں پر اور مرد سر اور داڑھی پر باندھ لیتے ہیں). بید انجیر، لاطینی Palmarchristi یا Ricinus Communis

ارَنڈ کی جڑ چاکری

نوکری کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا خدا جانے کب چھوٹ جائے (جیسے ارنڈ کی جڑ جو اتنی بودی ہوتی ہے کہ ذرا سی تیز ہوا چلی اور درخت گرا)

اَرَنْڈ خَرْبُوْزَہ

پپیتا

اَرَنڈ کی جَڑ

کمزور، بودا، ناپائدار، بے ثبات

اَرَنْڈی

ارنڈ کا بیج، تخم بید انجیر، انڈی، رینڈی (جس کا تیل جالب کے لیے کام آتا ہے)

اَرَنْڈی کا تیل

رینڈی کا تیل، تخم بید انجیر کا تیل یا روغن

fool's errand

جوگِیا اَرَنْڈ

اَرَنْڈ کی ایک قسم جس کا رن٘گ سرخ ہوتا ہے اور نسبتاً مضبوط بھی .

مُوْرْچَگاں را چُو بُوَد اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَر آرَنْد پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہوجائے تو شیر کی کھال اُتار لیتی ہیں ، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں

رَوغَنِ اَرَنڈ

castor-oil

نوکری ارَنڈ کی جڑ ہے

نوکری پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیئے کیونکہ جس طرح ارنڈ کی جڑ کمزور اور بودی ہوتی ہے اسی طرح نوکری کو بھی کچھ قیام نہیں

نَوکَری اَور اَرَنڈ کی جَڑ ہی کیا

رک : نوکری ارنڈ کی جڑ ہے

نَوکَری اَور اَرَنڈ کی جَڑھ ہی کیا

رک : نوکری ارنڈ کی جڑ ہے

آم پَھلے نِیو چَلے اَرَنڈ پَھلے اِترائے

شریف دولت مند ہوکراوربھی متواضع ہوجاتا ہےاور رذیل مال دارہوکرسرکش اورمغرور بن جاتا ہے

errand کے لیے اردو الفاظ

errand

ˈer.ənd

errand کے اردو معانی

اسم

  • وہ دورہ جو پیغام رسانی کے لیے کیا جائے
  • کسی خاص مقصد سے کیا جانے والا سفر
  • کسی سفر کا مقصد
  • کار مفوضہ
  • خدمت یا مہربانی جو کسی شخص کے ساتھ کی جائے جیسے ماں کی خدمت
  • سندیسہ
  • پیغام

errand के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • वो दौरा जो पैग़ामरसानी के लिए किया जाये
  • किसी ख़ास मक़सद से किया जाने वाला सफ़र
  • किसी सफ़र का मक़सद
  • कार मुफ़व्विज़ा
  • ख़िदमत या मेहरबानी जो किसी शख़्स के साथ की जाये जैसे माँ की ख़िदमत
  • संदेसा
  • पैग़ाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (errand)

نام

ای-میل

تبصرہ

errand

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone