تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"erect" کے متعقلہ نتائج
erect کے لیے اردو الفاظ
erect کے اردو معانی
فعل متعدی
- قائم کرنا
- کھڑا کرنا
- اٹھانا
- اٹھا کر کھڑا کرنا یا سیدھا نصب کرنا
- بنانا یا تعمیر کرنا جیسے کوئی عمارت
- وجود میں لانا یا قائم کرنا جیسے کوئی ادارہ
- بنیاد رکھنا
- کسی علاقے کو ریاست میں مدغم کرنا
- (جیومیٹری) دی ہوئی بنیاد پر کوئی خط کھینچنا یا شکل بنانا
- (بصریات) کسی الٹے عکس کو بدل کر صحیح حالت میں لانا یا رکھنا
- (فعلیات) جسم کے کسی حصے میں تناؤ پیدا کر کے اسے سیدھا کرنا
- وجود میں لانا جیسے معاشرتی پابندی قائم کرنا
صفت
- سیدھا
- ایستادہ جیسے سیدھا کھڑا یا بیٹھا ہوا
- اوپر کی طرف اٹھا ہوا جیسے کتے کے کھڑے کان
- (نباتیات) عمودی
erect के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- क़ायम करना
- खड़ा करना
- उठाना
- उठा कर खड़ा करना या सीधा नसब करना
- बनाना या तामीर करना जैसे कोई इमारत
- वजूद में लाना या क़ायम करना जैसे कोई इदारा
- बुनियाद रखना
- किसी इलाक़े को रियासत में मुदग़म करना
- (ज्योमैटरी) दी हुई बुनियाद पर कोई ख़त खींचना या शक्ल बनाना
- (बसरयात) किसी उल्टे अक्स को बदल कर सही हालत में लाना या रखना
- (फ़ाअलयात) जिस्म के किसी हिस्से में तनाव पैदा कर के उसे सीधा करना
- वजूद में लाना जैसे मुआशरती पाबंदी क़ायम करना
विशेषण
- सीधा
- ईस्तादा जैसे सीधा खड़ा या बैठा हुआ
- ऊपर की तरफ़ उठा हुआ जैसे कुत्ते के खड़े कान
- (नबातीयात) अमूदी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (erect)
erect
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔