تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"erase" کے متعقلہ نتائج
erase کے لیے اردو الفاظ
erase کے اردو معانی
فعل متعدی
- مٹا دینا
- رگڑ کر مٹا دینا یا چھیل دینا مثلاً نوشته، کنده یا روغن شده حروف کو
- محو کر دینا
- نیست و نابود کر دینا
- مقناطیسی ٹیپ یا وائر سے صدا بند مواد کو محو کر دینا
- (عوامی) قتل کر کے قصہ پاک کر دینا
فعل لازم
- آسانی سے محو ہو جانا
- کسی چیز کے نشانات کا مٹ جانا
erase के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- मिटा देना
- रगड़ कर मिटा देना या छैल देना मसलन नोशते, कुन्दे या रोगन शदे हुरूफ़ को
- महव कर देना
- नीस्त-ओ-नाबूद कर देना
- मक़नातीसी टेप या वायर से सदा बंद मवाद को महव कर देना
- (अवामी) क़तल कर के क़िस्सा पाक कर देना
अकर्मक क्रिया
- आसानी से महव हो जाना
- किसी चीज़ के निशानात का मिट जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَرْصاد
(بدیع) نثر کے فقرے اور نظم کی بیت میں کلمۂ آخر سے پہلے ایسا لفظ لانا کہ اگر سجع یا قافیہ معلوم ہو تو پتا چل جائے کہ آخری کلمہ (یا قافیہ) کیا ہوگا (دوسرا اصلاحی نام، تَسہِیم)، گھات میں بیٹھنا
اَرُوْسا
(نباتیات) دوتین ہاتھ لمبا ایک پودا جس کا پتا ابتدا میں بید سادہ کے پتے کی طرح مگر اس سے قدرے چوڑا، لمبا اور نوکدار ہوتا ہے، درخت کے بڑھنے پر پتے جامن کے پتے کی طرح ہو جاتے ہیں، شاخیں گھنی، جڑ کے پاس سے نکلی ہوئی اور گرہ دار، اور لکڑی سفید ہے ریشہ ہوتی ہے
اَرْشا
(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل
عَرْصَۂ تَحْرِیک
(برقیات) بافت پر دہلیزی طاقت سے دُگنے وولٹیج کا عمل جس عرصے کے دوران میں تحریک پیدا کردے ، وہ عرصہ عموماً ناپ لیا جاتا ہے اور اُسے عرصۂ تحریک کے نام سے موسم کیا جاتا ہے (انگ : EXCITATION TIME).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (erase)
erase
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔