تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"epidermis" کے متعقلہ نتائج

epidermis

اوپری جلد

epidermic

afrormosia

ایک افریقی درخت pericopsis elata (قبلاً afromosia elata) جس سے ایک سخت ساگوان سے ملتی جلتی لکڑ ی فرنیچر بنانے کے لیے حاصل ہوتی ہے؛ نیز اسکی لکڑی ۔.

epididymis

تشریح الاعضا: فوطوں کے عقب میں ایک پیچیدہ نالی جو مادّۂ منویہ کو قضیب کی نالی میں پہنچاتی ہے؛ برخائی، برنجی۔.

epidermal

برادمی

epidemic

وَبائی

epidermoid

برادمہ نما

exodermis

بَرُوں آدَمَہ

epidermis کے لیے اردو الفاظ

epidermis

ˌep.ɪˈdɜː.mɪs

epidermis کے اردو معانی

اسم

  • (تشریح الاعضا) بر ادمه
  • خارجی جلد
  • غلاف بیرونی
  • جلد کی وہ بیرونی، غیر عروقی اور بے حس پرت جو داخلی اور حقیقی جلد کو ڈھانکے رہتی ہے
  • (حیوانیات) کوئی بیرونی غلاف یا کھال مثلاً کئی صدفی حیوانات کے خولوں کی سخت کھال
  • (جنین) بروں ادمہ
  • (نباتیات) پتوں یا پودوں کے نرم حصوں کے خلیوں کی سطحی پرت

epidermis के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तशरीह उल-आज़ा) बर अदमे
  • ख़ारिजी जलद
  • ग़लाफ़ बैरूनी
  • जल्द की वो बैरूनी, ग़ैर अर विक्की और बेहिस परत जो दाख़िली और हक़ीक़ी जिल्द को ढाँके रहती है
  • (हैव इनयात) कोई बैरूनी ग़लाफ़ या खाल मसलन कई सदफ़ी हैवानात के खोलूं की सख़्त खाल
  • (जनीन) बुरुँ अदमा
  • (नबातीयात) पत्तों या पौदों के नरम हिस्सों के ख़लीयों की सतही परत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (epidermis)

نام

ای-میل

تبصرہ

epidermis

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone