تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"entry" کے متعقلہ نتائج
entry کے لیے اردو الفاظ
entry کے اردو معانی
- داخلہ
- داخل ہونے کا فعل
- آمد
- داخلے کا راستہ یا دروازہ
- کسی کتاب میں اندراج
- درج شده مد
- کسی جہاز کے مال کی تفصیلات بتانا یا اس کے کاغذات دکھانا تاکہ مال کو بندرگاہ میں اتارنے کی اجازت حاصل کی جا سکے
- (قانون) دخل
- قبضہ
- اراضی یا مکان پر قبضے کے حصول کی کارروائی
entry के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दाख़िला
- दाख़िल होने का फे़अल
- आमद
- दाख़िले का रास्ता या दरवाज़ा
- किसी किताब में इंदिराज
- दर्ज शदे मद
- किसी जहाज़ के माल की तफ़सीलात बताना या इस के काग़ज़ात दिखाना ताकि माल को बंदरगाह में उतारने की इजाज़त हासिल की जा सके
- (क़ानून) दख़ल
- क़बज़ा
- अराज़ी या मकान पर क़बज़े के हुसूल की कार्रवाई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
entryphone
تجارتی نام: دروازے پر اندرونی پیغام رسانی کا آلہ جس کے ذریعے آنے والے اپنی شناخت کراسکتے ہیں۔.
single entry
حساب لکھنے کا ایک طریقہ جس میں ہر لین دین کا صرف ایک اندراج کیا جاتا ہے، یک اندراجی حساب داری۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (entry)
entry
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔