تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"enterprise" کے متعقلہ نتائج
enterprise کے لیے اردو الفاظ
enterprise کے اردو معانی
اسم
- کار اہم
- کاروباری اقدام
- کاروباری مہم
- عزم
- کار جوئی
- شروع کی جانے والی کوئی کوشش یا ذمے لیا جانے والا کوئی کام
- کار اندازی
- کوئی منصوبہ جسے عملی جامہ پہنانے کی کوشش کی جائے
- خصوصاً کوئی جرات مندانہ، کٹھن یا خطر ناک مہم
- کوئی مشکل کام شروع کرنے کا حوصلہ
- کٹھن یا پرخطر کاموں کا بیڑا اٹھانے پر مستعدی
- کوئی کاروباری یا صنعتی ادارہ
enterprise के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कार अहम
- कारोबारी इक़दाम
- कारोबारी मुहिम
- अज़म
- कार जोई
- शुरू की जाने वाली कोई कोशिश या ज़िम्मे लिया जाने वाला कोई काम
- कार अंदाज़ी
- कोई मंसूबा जिसे अमली जामा पहनाने की कोशिश की जाये
- ख़ुसूसन कोई जुरात मंदाना, कठिन या ख़तरनाक मुहिम
- कोई मुश्किल काम शुरू करने का हौसला
- कठिन या पुरख़तर कामों का बेड़ा उठाने पर मुस्तइद्दी
- कोई कारोबारी या सनअती इदारा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (enterprise)
enterprise
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔