تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"encyclical" کے متعقلہ نتائج
encyclical کے لیے اردو الفاظ
encyclical کے اردو معانی
اسم، صفت
- گشتی (مراسلہ)
- ایسے خط یا مراسلے سے متعلق جو کئی اشخاص یا مقامات کو بھیجا گیا ہو
- جس کی وسیع پیمانے پر ترسیل مقصود ہو
اسم
- (رومن کیتھولک کلیسا) پاپائے روم کا مراسلہ جو کلیسا کے جملہ اسقفوں کو بھیجا جائے
- پاپائی گشتی فرمان
encyclical के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- गशती (मुरासला
- ऐसे ख़त या मरासले से मुताल्लिक़ जो कई अश्ख़ास या मुक़ामात को भेजा गया हो
- जिस की वसीअ पैमाने पर तरसील मक़सूद हो
संज्ञा
- (रोमन कैथोलिक किलीसा) पापाए रुम का मुरासला जो किलीसा के जुमला उस्क़ुफ़ों को भेजा जाये
- पापाई गशती फ़रमान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (encyclical)
encyclical
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔