تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"emotion" کے متعقلہ نتائج
emotion کے لیے اردو الفاظ
emotion کے اردو معانی
اسم
- جذبه
- جوش
- ہیجان
- ولوله
- شوق
- ترنگ
- قوی احساس
- شعور کی مؤثر حالت جس میں مسرت، رنج، خوف، نفرت اور ایسی ہی دوسری کیفیات کا تجربہ ہوتا ہے جو شعور کی وقوفی اور ارادی حالتوں سے ممیز ہوتی ہیں
- خوشی، غم، خوف، نفرت، محبت وغیرہ جیسا کوئی احساس
- نفس کی کوئی ہیجانی کیفیت جس کے ساتھ فعلیاتی تبدیلی یا تبدیلیاں بھی رونما ہوتی ہیں
- کوئی محرک جس سے شدید ہیجانی کیفیت پیدا ہو
emotion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जज़्बे
- जोश
- हैजान
- वलवले
- शौक़
- तरंग
- क़वी एहसास
- शऊर की मोस्सर हालत जिस में मुसर्रत, रंज, ख़ौफ़, नफ़रत और ऐसी ही दूसरी कैफ़यात का तजुर्बा होता है जो शऊर की वक़ूफ़ी और इरादी हालतों से मुमय्यज़ होती हैं
- ख़ुशी, ग़म, ख़ौफ़, नफ़रत, मुहब्बत वग़ैरा जैसा कोई एहसास
- नफ़स की कोई हीजानी कैफ़ीयत जिस के साथ फ़ालयाती तबदीली या तबदीलीयां भी रौनुमा होती हैं
- कोई मुहर्रिक जिस से शदीद हीजानी कैफ़ीयत पैदा हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (emotion)
emotion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔