تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"embar" کے متعقلہ نتائج
embar کے لیے اردو الفاظ
embar کے اردو معانی
فعل
- باڑ یا کٹہرا لگانا
- روک لگانا
- گھیرا گھیرنا
- محاصرہ کرنا
- گھیر لینا
- روکا لگانا
- ناکا بندی کرنا
- روکنا
- ٹوکنا
- منع کرنا
- مزاحم ہونا
- مزاحمت کرنا
embar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- बाड़ या कटहरा लगाना
- रोक लगाना
- घेरा घेरना
- मुहासिरा करना
- घेर लेना
- रोका लगाना
- नाकाबंदी करना
- रोकना
- टोकना
- मना करना
- मुज़ाहम होना
- मुज़ाहमत करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
amber
( الف)کہرُ با جو بعض نا پید (خصوصاً صنوبری) درختوں کا پتھرا یا ہوا شفاف گوند ہے، زیورات میں مستعمل (ب) کہربائی ، زردی مائل رنگ۔.
عَنْبَر
خاکستری رنگ کا ایک خوشبودار مادّہ جو عنبر نامی مچھلی کے پیٹ سے نکل کر سطح آب پر جمع ہو جاتا ہے بعض وقت اس مچھلی کا شکار کر کے اس کے پیٹ سے بھی نکال لیتے ہیں، عمدہ خوشبو، شاہ بو، خوشبو
ember days
عیسائی مذہب کے روایتی روزہ رکھنے اور عبادت کے مقررہ ایام، اب پادری کا منصب عطا کرنے کے ساتھ مخصوص.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (embar)
embar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔