تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"elevon" کے متعقلہ نتائج

elevon

ہوابازی: طیّارے کے ڈیلٹا (تکونے) پر کا متحرک حصّہ یا دنبالے کا کنارہ.

اَلاوْنی

طنبورے کی قسم کا ایک ساز

اَلَوَنی

الونا کی تانیث، بے نمک، پھیکا، بے مزہ

اَلْوانی

بوقلموں، رن٘گ برن٘گ، مختلف رن٘گ کا

اَلْوان

بہت سے رنگ ، قسم قسم کے رنگ .

اَلْوانِ نِعمَت

مختلف قسم کی نعمتیں، قسم قسم کے کھانے، ہر قسم کی اچھی اچھی چیزیں

عِلِّیُّون

بلندیاں، بہشت کا بلند ترین طبقہ، آسمان ہشتم

سَبْع اَلوان

The seven chief colours, violet, indigo, blue,green, yellow, orange, red.

مُخْتَلِفُ الْاَلْوان

مختلف رنگوں والا ، رنگا رنگ

مُتَنَوِّعُ الاَلوان

طرح طرح کے ، رنگ رنگ کے ۔

نِعمَت اَلوان

طرح طرح کی نعمتیں ، مختلف قسم کی نعمتیں

تَعَدُّدِ اَلوان

polychromy

پُر اَلْوان

رنگا رنگ ، قسم قسم کا.

ہَفْت اَلْوان

(لفظاً) سات رنگ، مراد : رنگا رنگ کھانے، مختلف قسم کے لذیذ طعام، سات مختلف قسم کے کھانے، خصوصاً جو حضرت عیسیٰ پر اترے تھے، (روٹی، گوشت (مچھلی)، نمک، سرکہ، شہد، مکھن، حلیم یا ساگ)

خوانِ اَلْوان

انواع واقسام کے کھانے، طرح طرح کے کھانے.

elevon کے لیے اردو الفاظ

elevon

elevon کے اردو معانی

اسم

  • (طیرانیات) طیارے کی ضابطہ صلح جو رافع آلے اور عقبی پنکھ دونوں کا کام دیتی ہے

elevon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तीर इनयात) तय्यारे की ज़ाबता सुलह जो राफ़े आले और उक़बा पंख दोनों का काम देती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (elevon)

نام

ای-میل

تبصرہ

elevon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone