تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"electrotype" کے متعقلہ نتائج

electrotype

کسی سانچے یا ٹھپّے پر برقپاشی کے ذریعے تانبا چڑھا کر نقل یا مثل تیار کرناخصوصاً طباعت کے لیے ، برقی ٹائپ کاری کر نا.

electrotyper

electrotype کے لیے اردو الفاظ

electrotype

electrotype کے اردو معانی

اسم، فعل

  • برقی ٹائپ
  • برقی اندوخت کے ذریعے ٹائپ، چوبی نقوش، تمغوں اور اسی قسم کی دوسری چیزوں کی نقلوں کی تیاری کا عمل جس میں اصل نمونے کے مطابق تیار کردہ سانچے پر سیال تانبے کو جما کر بجلی کے ذریعے یہ اشیا بنائی یا ڈھالی جاتی ہیں
  • اس طریقے سے تیار شدہ نقل

فعل متعدی

  • کسی چیز کا برقی ٹائپ تیار کرنا

electrotype के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • बर्क़ी टाइप
  • बर्क़ी इंदू ख़त के ज़रीये टाइप, चोबी नुक़ूश, तमगों और इसी किस्म की दूसरी चीज़ों की नक़लों की तैय्यारी का अमल जिस में असल नमूने के मुताबिक़ तैय्यार करदा सांचे पर स्याल ताँबे को जमा कर बिजली के ज़रीये ये अश्या बनाई या ढाली जाती हैं
  • इस तरीक़े से तैय्यार शूदा नक़ल

सकर्मक क्रिया

  • किसी चीज़ का बर्क़ी टाइप तैय्यार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

electrotype

کسی سانچے یا ٹھپّے پر برقپاشی کے ذریعے تانبا چڑھا کر نقل یا مثل تیار کرناخصوصاً طباعت کے لیے ، برقی ٹائپ کاری کر نا.

electrotyper

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (electrotype)

نام

ای-میل

تبصرہ

electrotype

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone