تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"electron" کے متعقلہ نتائج
electron کے لیے اردو الفاظ
electron کے اردو معانی
اسم
- (برق) الیکٹرون
- برقیہ
- جوہر کے مرکز سے باہر پایا جانے والا منفی بار والا بنیادی ذرہ
electron के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (बर्क़) इलैक्ट्रॉनिक
- बर्क़िया
- जौहर के मर्कज़ से बाहर पाया जाने वाला मनफ़ी बार वाला बुनियादी ज़र्रा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
electron camera
آلہ جو کِسی تصویر کو برقی رو میں تبدیل کر دیتا ہے تا کہ اِسے ریڈیائی موجوں کے ذریعے بھیجا جا سکے
electronvolt
توانائی کی ایک اکائی جو اس کام کے مساوی ہوتی ہے جو برقییکوایک وولٹ کے فرقِ قوتمیں اسراع دینے میں کیا جائے ¶تخفیف eV.
electronic
(الف) برقیاتی، برقیوں کے بہاؤ کا پیداکردہ یا برقی رو سے متعلق (ب) برقیوں اور برقیات سے تعلق رکھنے والا.
valence electron
گرفتی برقیہ ، وہ الیکٹرون جو ایٹم کے سب سے بیرونی خول میں ہو یا ہوں اور کیمیائی بند کی تشکیل میں حصّہ لیں۔.
scanning electron microscope
ایک برقیراتی خوردبین جس میں زیرِ جائزہ نمونے کی سطح کو ایک برقیری شعاع کے ذریعے جانچا جاتا ہے جس کے انعکاس سے نقش بنتا ہے (تخفیف: SEM ).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (electron)
electron
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔