تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"electricity" کے متعقلہ نتائج
electricity کے لیے اردو الفاظ
electricity کے اردو معانی
اسم
- (طبیعیات، کیمیا) بجلی
- برق
- ایک مظہر قدرت جو فقط اپنے اثرات جیسے برقی جذب، برقی رو، برقی میدان اور برقی مقناطیسیت سے جانا جاتا ہے
- اس مظہر قدرت سے متعلق علم
- کسی بھی خاص سالمے یا جوہر سے غیر وابستہ زیر جوہری ذرات کا وجود یا بہاؤ جو قابل پیمائش ہو
- متاثر کرنے والا جوش
- ولولہ انگیز اشتعال
- مشتاقانه توقع
electricity के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (तबीअयात, कीमिया) बिजली
- बर्क़
- एक मज़हर क़ुदरत जो फ़क़त अपने असरात जैसे बर्क़ी जज़ब, बर्क़ी रो, बर्क़ी मैदान और बर्क़ी मक़नातीसीत से जाना जाता है
- इस मज़हर क़ुदरत से मुताल्लिक़ इलम
- किसी भी ख़ास सालमे या जौहर से ग़ैर वाबस्ता ज़ेर जौहरी जर्रात का वजूद या बहाओ जो काबिल पैमाइश हो
- मुतास्सिर करने वाला जोश
- वलवला अंगेज़ इश्तिआल
- मुश्ता का ने तवक़्क़ो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (electricity)
electricity
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔