تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"elect" کے متعقلہ نتائج
elect کے لیے اردو الفاظ
elect کے اردو معانی
فعل متعدی
- منتخب کرنا
- ووٹ یا نامزدگی کے ذریعے کسی عہدے کے لیے منتخب کرنا یا چننا
- انتخاب کرنا یا چن لینا
- کسی بات کا فیصلہ کرنا
فعل لازم
- منتخب کرنے کا اہل ہونا
صفت
- چیده
- منتخب
- جو کسی عہدے کے لیے منتخب ہوا ہو مگر جسے ابھی تک عہدہ سونپا نہ گیا ہو
- نامزد جیسے نامزد بشپ
- (الٰہیات) دائمی زندگی کے لیے منتخب
- پہلے سے مقدر شدہ
اسم
- ایک یا کئی چیدہ / مخصوص کردہ افراد
- (الہیات) اللہ کے برگزیدہ بندے
elect के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- मुंतख़ब करना
- वोट या नामज़दगी के ज़रीये किसी ओहदे के लिए मुंतख़ब करना या चुनना
- इंतिख़ाब करना या चुन लेना
- किसी बात का फ़ैसला करना
अकर्मक क्रिया
- मुंतख़ब करने का अहल होना
विशेषण
- चीदे
- मुंतख़ब
- जो किसी ओहदे के लिए मुंतख़ब हुआ हो मगर जिसे अभी तक ओहदा सौंपा ना गया हो
- नामज़द जैसे नामज़द बिशप
- (अलाहीअत) दाइमी ज़िंदगी के लिए मुंतख़ब
- पहले से मुक़द्दर शूदा
संज्ञा
- एक या कई चीदा / मख़सूस करदा अफ़राद
- (उल-हयात) अल्लाह के बर्गुज़ीदा बंदे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
electrode
ایک موصل جس کے ذریعے برقی رو برقپاش، گیس یا خلا وغیرہ میں سے گزرتی ہے؛ برقی مورچہ، برقیرہ.
electra complex
نفسیات: خباط پدری، بیٹی کا باپ کی طرف تحت الشعوری میلان اور ماں سے عناد،بیٹے میں خباط مادری کا الٹ.
electron camera
آلہ جو کِسی تصویر کو برقی رو میں تبدیل کر دیتا ہے تا کہ اِسے ریڈیائی موجوں کے ذریعے بھیجا جا سکے
electronvolt
توانائی کی ایک اکائی جو اس کام کے مساوی ہوتی ہے جو برقییکوایک وولٹ کے فرقِ قوتمیں اسراع دینے میں کیا جائے ¶تخفیف eV.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (elect)
elect
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔