تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"elaborate" کے متعقلہ نتائج
elaborate کے لیے اردو الفاظ
elaborate کے اردو معانی
فعل متعدی
- وضاحت کرنا
- صراحت کرنا
- تمام تفصیلات کے ساتھ تیار کرنا یا تکمیل کو پہنچانا
- ہر طرح اور ہر پہلو سے مکمل کرنا
- محنت سے بنانا، پیدا کرنا یا تیار کرنا
فعل لازم
- زیادہ تفصیل کے ساتھ مکمل ہونا
صفت
- محنت سے مکمل کرده
- دیدہ ریزی سے بنایا ہوا
- ہر لحاظ سے مکمل
- نہایت دقیق اور پیچیدہ
- تمام تکمیل کی تفصیلات کے ساتھ
- تفصیلی
elaborate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- वज़ाहत करना
- सर अहित करना
- तमाम तफ़सीलात के साथ तैय्यार करना या तकमील को पहुंचाना
- हर तरह और हर पहलू से मुकम्मल करना
- मेहनत से बनाना, पैदा करना या तैय्यार करना
अकर्मक क्रिया
- ज़्यादा तफ़सील के साथ मुकम्मल होना
विशेषण
- मेहनत से मुकम्मल करदे
- दीदा रेज़ि से बनाया हुआ
- हर लिहाज़ से मुकम्मल
- निहायत दकी़क़ और पेचीदा
- तमाम तकमील की तफ़सीलात के साथ
- तफ़सीली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (elaborate)
elaborate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔