تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eiderdown" کے متعقلہ نتائج
eiderdown کے لیے اردو الفاظ
eiderdown کے اردو معانی
اسم
- شمالی بطخ
- سوماتیریائی (Somateria) جنس کی بڑی سمندری بطخوں کی اقسام اور متعلقہ انواع کی بطخیں جو نصف کرۂ شمالی میں پائی جاتی ہیں
- اس قسم کی بطخ کی مادہ کے چیدہ ملائم پر
اسم
- نرم پر جو شمالی بطخ کی مادہ کے سینے پر ہوتے ہیں
- ان پروں سے بھرا جانے والا گدا، توشک یا تکیہ
eiderdown के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शुमाली बत्तख़
- सोमा तीर याई (Somateria) जिन्स की बड़ी समुंद्री बतखों की इक़साम और मुताल्लिक़ा अन्वा की बतखें जो निस्फ़ कुर्रा-ए-शुमाली में पाई जाती हैं
- इस किस्म की बत्तख़ की माद्दा के चीदा मुलाइम पर
संज्ञा
- नरम पर जो शुमाली बत्तख़ की माद्दा के सीने पर होते हैं
- इन परों से भरा जाने वाला गदा, तोशक या तकिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (eiderdown)
eiderdown
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔