تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eccentric" کے متعقلہ نتائج
eccentric کے لیے اردو الفاظ
eccentric کے اردو معانی
صفت
- انوکھا
- عام روش سے منحرف
- سنکی
- نرالا
- (ریاضی) ایک دوسرے کے اندر واقع مگر منحرف المرکز
- دو خارج المرکز دائروں سے متعلق جو ایک دوسرے کے اندر واقع ہوں
- (مشین) جس کا محور مرکز سے دور ہو
- (فلکیات) دائری شکل سے منحرف، جیسے بیضوی
اسم
- سنکی آدمی
- ایک آلہ / پرزہ جو دوری حرکت کو آگے پیچھے کی حرکت میں تبدیل کر دیتا ہے، جیسے گھومتے ہوئے دھرے پر مرکز سے الگ رکھا جانے والا قرص / طبق
eccentric के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- अनोखा
- आम रविष से मुनहरिफ़
- सनकी
- निराला
- (रियाज़ी) एक दूसरे के अंदर वाक़्य मगर मुनहरिफ़ उलमर्कज़
- दो ख़ारिज उलमर्कज़ दायरों से मुताल्लिक़ जो एक दूसरे के अंदर वाक़्य हूँ
- (मशीन) जिस का महवर मर्कज़ से दूर हो
- (फ़लकियात) दाइरी शक्ल से मुनहरिफ़, जैसे बैज़वी
संज्ञा
- सनकी आदमी
- एक आला / पुर्ज़ा जो दूरी हरकत को आगे पीछे की हरकत में तबदील कर देता है, जैसे घूमते हुए धरे पर मर्कज़ से अलग रखा जाने वाला क़ुरस / तबक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (eccentric)
eccentric
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔