تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eagle" کے متعقلہ نتائج
eagle کے لیے اردو الفاظ
eagle کے اردو معانی
اسم
- عقاب
- شکرا
- شاہین
- باز کے خاندان (Accipitridae) کے خمیدہ چونچ، تیز پنجوں، تیز نظر اور قوت پرواز رکھنے والے طاقتور شکاری پرندوں کا مشترک نام
- اس پرندے کی شبیہ اکثر بطور علامت/ نشان استعمال ہوتی ہے
- کوئی مہر یا پرچم جس پر عقاب کی تصویر بنی ہو جیسا کہ قدیم روما کے فوجی علم اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی مُہر جو فوجی پر چم پر بنی ہوتی ہے
- (عسکری) عہدے کا نشان جو بری فوج کا کرنل یا بحریہ کا کپتان لگاتا ہے
- دس ڈالر کی مالیت کا قدیم امریکی طلائی سکہ
- پڑھنے کی میز یا گرجوں میں لکھنے / گانے کا ڈیسک جو عقاب کی شکل کا، پھیلے ہوئے بازوں والا ہوتا ہے
- (گالف) ایک اسکور
- گالف کے کھیل میں اسکور کی ایک گنتی
- (بڑے E سے) (فلکیات) نسر طائر
- ستاروں کا جھمکا جو بُرج قوس کے شمال میں نظر آتا ہے
eagle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- उक़ाब
- शकरा
- शाहीन
- बाज़ के ख़ानदान (Accipitridae) के ख़मीदा चोंच, तेज़ पंजों, तेज़ नज़र और क़ुव्वत परवाज़ रखने वाले ताक़तवर शिकारी परिन्दों का मुश्तर्क नाम
- इस परिंदे की शबिया अक्सर बतौर अलामत/ निशान इस्तिमाल होती है
- कोई महर या पर्चम जिस पर उक़ाब की तस्वीर बनी हो जैसा कि क़दीम रोमा के फ़ौजी इलम और रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका की मुहर जो फ़ौजी पर्चम पर बनी होती है
- (अस्करी) ओहदे का निशान जो बरी फ़ौज का कर्नल या बहरीया का कप्तान लगाता है
- दस डालर की मालियत का क़दीम अमरीकी तिलाई सिक्का
- पढ़ने की मेज़ या गिरजों में लिखने / गाने का डैसक जो उक़ाब की शक्ल का, फैले हुए बाज़ों वाला होता है
- (गोलफ़) एक स्कोर
- गोलफ़ के खेल में स्कोर की एक गिनती
- (बड़े E से) (फ़लकियात) नस्र ताइर
- सितारों का झुमका जो बुरज क़ौस के शुमाल में आता हुय
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اگلا مارے اور رونے نہ دے
ایسے موقع پر مستعمل جب کوئی شخص ظلم یا زیادتی کرے اور حرفِ شکایت بھی ادا نہ کرنے دے
اَگْلا لِیپا دے بَہا اَب لِیپا آگے لا
پچھلا احسان بھلا کر نئے احسان کی خواہش، جب کوئی شخص گزشتہ احسانات پر خاک ڈال کر نئے احسانات چاہتا ہے تو اس جگہ عورتیں طنزاً کہتی ہیں کہ یہ تو وہی مثل ہوئی کہ اگلا لیپا دے بہا اب لیپا آگے لا
اَگْلا جُھولے بَگْلا جُھولے ، ساوَن ماس کَریلا پُھولے
ایک گیت جو برسات مین جھولتے وقت (عموماً) لڑکیاں گاتی ہیں
ugli
ایک دوغلا لیمونی پھل جو چکوترے اور نارنگی کے پیوند سے حاصل کیا گیا ہے ، اس کے چھلکے پر ہرے اور پیلے دھبے ہوتے ہیں ۔.
آگ لَگاؤُ
جلانے والا، رنج دینے والا، دکھ دینے والا، لڑائی کرادینے والا، مفسد، فتنہ پرداز، مففسدہ اٹھانے والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (eagle)
eagle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔