تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"e-layer" کے متعقلہ نتائج

e-layer

کرہ روانیہ یا آیونیہ کی تہ جو درمیانی تعدّد کی ریڈیائی موجوں کو لوٹاتی ہے۔.

e-layer کے لیے اردو الفاظ

e-layer

e-layer کے اردو معانی

اسم

  • ’یے‘ طبقہ
  • کرّۂ متساوی کا عکسی ریڈیائی طبق، جو بالائے زمین 55 سے 85 میل تک پھیلا ہوا ہے اور ’’ف‘‘ (F) سطح کے بالکل نیچے واقع ہے
  • (موسمیات) ہیوی سائیڈ طبق
  • کرہ روانیہ کا طبقہ جو بالعموم زمین سے اوپر، ای منطقوں میں ۵۵ اور ۸۵ میل کے درمیان ارتفاع میں پایا جاتا ہے اور جس میں آزاد برقیوں کی کثافت اور کم تعدد والی ریڈیائی لہروں کا انعکاس ہوتا ہے

e-layer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • 'यए' तबक़ा
  • करा-ए-मुतसावी का इकसी रीडयाई तबक़, जो बालाए ज़मीन 55 से 85 मेल तक फैला हुआ है और ''फ'' (F) सतह के बिलकुल नीचे वाक़्य है
  • (मौसमियात) हैवी साईड तबक़
  • कर्राह रवानीह का तबक़ा जो बिलउमूम ज़मीन से ऊपर, ई मंतिक़ों में ५५ और ८५ मेल के दरमयान इर्तिफ़ा में पाया जाता है और जिस में आज़ाद बर्क़ियों की कसाफ़त और कम ताद्दुद वाली रीडयाई लहरों का इनइकास होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

e-layer

کرہ روانیہ یا آیونیہ کی تہ جو درمیانی تعدّد کی ریڈیائی موجوں کو لوٹاتی ہے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (e-layer)

نام

ای-میل

تبصرہ

e-layer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone