تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dust" کے متعقلہ نتائج
dust کے لیے اردو الفاظ
dust کے اردو معانی
اسم
- گرد
- غبار
- وحول
- مٹی
- سفوف
- براده
- بگولا
- زرگل
- خاکستر
- (مجازاً) افرا تفری
- ہنگامه
- سطح زمین
- زمین خصوصاً قبرستان
- انسانی جسم کی خاک ذلت
- ذلالت
- (برطانوی) گھر کا کوڑا کرکٹ
- خاک طلا
- زر ریشہ
- زیرہ
فعل لازم، فعل متعدی
- سفوف یا خاک چھڑکنا
- گرد آلود کرنا
- گرد جھاڑنا
- غبار دور کرنا
- جھاڑ پونچھ کرنا
dust के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गर्द
- गुबार
- विह्वल
- मिट्टी
- सफ़ूफ़
- बुरादे
- बगूला
- ज़र-ए-गिल
- ख़ाकसतर
- (मजाज़न) अफरा तफरी
- हंगामे
- सतह ज़मीन
- ज़मीन ख़ुसूसन क़ब्रिस्तान
- इंसानी जिस्म की ख़ाक ज़िल्लत
- ज़लालत
- (बर्तानवी) घर का कूड़ा क्रिकेट
- ख़ाक तिल्ला
- ज़र रेशा
- ज़ीरा
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- सफ़ूफ़ या ख़ाक छिड़कना
- गर्द आलूद करना
- गर्द झाड़ना
- गुबार दूर करना
- झाड़ पूंछ करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دوسْت
وہ شخص جس کی خیر خواہی اور محبت قابلِ اعتبار ہو یا جس سے سچَی خیر خواہی و محبت کی جائے، جس کے ساتھ میل جول رسم و راہ، ملاقات ہو (دشمن کا نقیض)
دوسْت کا ڈِگا پانو ، دُشْمَن کا لَگا دانو
دشمن سے ضرور بدلہ لینا چاہیئے، ذراسی چُوک ہو جائے تو دشمن کو قابو مِل جاتا ہے جو شخص طاقت ور دوست رکھنا ہو ار اس کی حمایت میں کمی ہو جائے تو دشمنوں کی جرأت بڑھ جاتی ہے اور وہ قابو پا جاتے ہیں.
دوسْت کا دُشْمَن دُشْمَن ، دُشْمَن کا دُشْمَن دوسْت
جو شخص دوست کا دشمن ہو اسے اپنا ہی دُشْمن سمجھنا چاہیئے اور دُشمن کے دشمن کو اپنا دوست سمجھنا چاہیئے.
دوسْت کا حِساب دِل میں
فارسی مثل حسابِ دوستاں دردل کا ترجمہ، دوستوں کے سلوک کا ذکر زبان پر نہیں آنا، دوست ایک دوسرے پر کبھی احسان نہیں جتاتے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dust)
dust
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔